کوئٹہ وزیر آعظم پاکستان کوئٹہ ائیرپورٹ پر پہنچ گئے ہیں۔
وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے،
کل صبح 10 بجے سول اور عسکری قیادت سے ملاقات اور اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرینگے
اجلاس کے بعد کل دن 12 بجے سنئیر صحافیوں سے بھی ملاقات کرینگے