Daily Archives

November 16, 2025

نصیرآباد میں ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑادیا گیا، جعفر ایکسپریس بال بال بچ گئی

بلوچستان کے ضلع  نصیرآباد  میں  جعفر  ایکسپریس دہشت گردی  سے محفوظ رہی۔ پولیس کے مطابق ضلع  نصیرآباد میں نوتال کے مقام  پر نامعلوم افراد  نے  ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑادیا۔ پولیس کے مطابق جعفر ایکسیریس کے گزرنےکے بعد ریلوے ٹریک  پر دھماکا ہوا جس کے باعث ٹرین محفوظ رہی۔ پولیس کا کہنا ہےکہ  جعفر ایکسریس […]

جنگ مسلط کرنے والوں کو اُسی طرح جواب دیں گے جیسا مئی میں دیا: فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ جنگ مسلط کرنے والوں کو اُسی طرح جواب دیا جائے گا جیسا مئی میں دیا۔ وفاقی دارالحکومت میں اردن کے شاہ دوم کے ظہرانے کے موقع پر ایوان صدر میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کا کہنا تھا […]

تیسرا ون ڈے: سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 212 رنز کا ہدف

تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 212 رنز کا ہدف دے دیا۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کی دعوت پر پہلے کھیلتے ہوئے 211 رنز بنائے، مہمان ٹیم مقررہ 50 اوورز بھی پورے نہ کھیل سکی اور پوری ٹیم 46ویں اوور میں […]

اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی خرید و فروخت پر پابندیاں بڑھادیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ڈالر کی خرید و فروخت پر پابندیاں مزید سخت کر دی ہیں۔بینک نے ڈالر کی خرید و فروخت پر پابندیاں بڑھادیں ایس بی پی نے نقد ڈالر کی خرید و فروخت محدود کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ڈالر خریداروں کے […]

گوادر سے عمان تک فیری سروس منظور؛ سرمایہ کاری کیلیے بہترین مواقع

حکومت نے گوادر سے عمان تک فیری سروس کی منظوری دے دی ہے، جو اس شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے بہترین موقع  ہے۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے گوادر سے عمان تک فیری سروس کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے جس کے بعد […]

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 6 روپے، مٹی کا تیل 9روپے 29 پیسے فی لیٹر مہنگا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا، پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی گئی جبکہ ڈیزل 6 روپے فی لیٹر اور مٹی کا تیل 9 روپے 29 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 6 […]

عارضہ قلب سمیت دیگر امراض میں مبتلا افراد حج نہیں کرسکیں گے، ڈپورٹ کرنےکی پالیسی بھی لاگو

سعودی حکومت نے بیمار عازمین پر حج2026 کی پاپندی عائد کرتے ہوئے ڈپورٹ کرنے کی پالیسی بھی لاگو  کردی۔ سعودی وزارت مذہبی امور نے کہا کہ بیمار عازمین کو سعودی عرب واپس وطن بھیج دے گا، واپسی کا خرچہ عازمین حج خود ادا کریں گے، بیمار عازم کو فٹنس سرٹیفکیٹ جاری کرنے والے ڈاکٹرز کے خلاف بھی […]

اردن کے شاہ عبداللّٰہ دوم کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ نشانِ پاکستان سے نوازا گیا

ایوانِ صدر میں اردن کے شاہ عبداللّٰہ دوم کو پاکستان کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ دے دیا گیا۔ ایوانِ صدر میں ہونے والی تقریب میں دونوں ملکوں کے قومی ترانے بجائے گئے، صدرِ مملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف بھی تقریب میں موجود تھے۔ اعلامیے کے مطابق  صدر آصف علی زرداری نے شاہ عبداللّٰہ […]

اکانومسٹ کی خبر درست، بشریٰ بی بی سکیورٹی خطرہ، تحقیقات ہونی چاہئے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اکانومسٹ کی خبر درست ہے، اکانومسٹ کوئی عام جریدہ نہیں، مستند خبر دیتا ہے، زیادہ چالاک آدمی پچھلی عمر میں ایسے ہی خوار ہوتا ہے، بشریٰ بی بی سکیورٹی خطرہ ہے، معاملے کی تحقیقات ہونی چاہئے۔ ٹی وی سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ اکانومسٹ […]

امریکی فرم نے فائیو جی نیلامی کی رپورٹ حکومت کو پیش کر دی

فائیو جی اسپیکٹرم نیلامی کے لیے مقرر کردہ امریکی کنسلٹنٹ نے اپنی رپورٹ حکومت کو پیش کر دی ہے، مگر عدالتوں میں وکلا کی ہڑتال کے باعث اسپیکٹرم ایڈوائزری کمیٹی (ایس اے سی) کا اجلاس ہفتے کے روز نہیں ہو سکا، تاہم، وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام پُراعتماد ہے کہ وہ وزیرِاعظم شہباز شریف […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P