Daily Archives

November 15, 2023

روپےکی قدر میں کمی، ڈالر کی اڑان کا سلسلہ جاری

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں  پاکستانی روپے کی قدر  میں کمی  اور  امریکی ڈالر کی اڑان کا سلسلہ  جاری ہے۔ انٹربینک میں آج  ڈالر27  پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت 288 روپے 14 پیسے ہوگئی ہے۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول کا معاہدہ طے، 70 کروڑ ڈالر ملیں گے

پاکستان اور آئی  ایم ایف کے درمیان  مذاکرات کامیاب  ہوگئے ہیں  جس کے بعد قرض کی اگلی قسط ملنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے  درمیان پالیسی سطح  کے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں اور آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو 71 کروڑ ڈالر  کی قسط […]

فیض آباد دھرنا: کمیشن میں حاضر نہ ہونے پر گرفتار بھی کروایا جاسکتا ہے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے واضح کیا کہ کمیشن کے بلانے پر کوئی نہ گیا تو گرفتار بھی کروایا جاسکتا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی جس میں جسٹس امین الدین خان […]

مکی آرتھر کی جگہ محمد حفیظ ٹیم ڈائریکٹر مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کپتان محمد حفیظ کو مکی آرتھر کی جگہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ڈائریکٹر مقرر کردیا۔  پی سی بی اعلامیے کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کو ٹیم ڈائریکٹر کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق پی سی بی نے تمام کوچنگ […]

شاہین شاہ آفریدی ٹی 20 اور شان مسعود ٹیسٹ کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہین شاہ آفریدی کو ٹی ٹوٹئنٹی اور شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ قومی ٹیم میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ٹی ٹوٹئنٹی اور شان مسعود کو ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کردیا۔ مکی آرتھر کی جگہ محمد حفیظ […]

بابر اعظم نے قومی ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کردیا

ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد بابر اعظم نے تینوں فارمیٹ کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ بابر اعظم نے اپنے استعفے کا اعلان سماجی رابطے کی سائٹ سوشل میڈیا پر ایک بیان کے ذریعے کیا اور کہا کہ ’یہ میرے لیے مشکل فیصلہ تھا لیکن اس فیصلے میں بہتری ہے، بطور کھلاڑی […]

ویرات کی ریکارڈ بریکنگ سنچری، اہلیہ انوشکا شرما جذباتی ہوگئی

بھارت کے مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی کی ریکارڈ بریکنگ سنچری پر ان کی اہلیہ اداکارہ انوشکا شرما بھی جذباتی ہوگئیں۔  سوشل میڈیا پر انوشکا شرما کی تصاویر زیرگردش ہیں جن میں ویرات کوہلی سنچری بنانے کے بعد انوشکا شرما کی جانب پیار بھرا اشارہ کرتے ہیں اور انوشکا بھی ان کا ایسے ہی جواب […]

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے نام پر معاشی دہشتگردی کی اجازت نہیں دی جا سکتی: جان اچکزئی

نگراں صوبائی وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی  کا کہنا ہے کہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے نام پر معاشی دہشتگردی کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ جان اچکزئی نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطے میں تجارت کا فروغ چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان ہمارا پڑوسی ملک ہے، اس کے […]

روس کا بھارت کے ساتھ اینٹی ایئر کرافٹ میزائل فراہم کرنے کا معاہدہ

روس نے بھارت کے ساتھ ایگلا-ایس ہینڈ ہیلڈ اینٹی ایئر کرافٹ میزائل فراہم کرنے کے معاہدے پر دستخط کر دیے۔ روس کی سرکاری نیوز ایجنسی ’طاس‘ نے اسلحہ برآمد کرنے والی سرکاری کمپنی کے افسر کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ماسکو نے لائسنس کے تحت بھارت میں ہتھیار کی پیداوار کی منظوری دے دی۔ […]

الشفا ہسپتال پر حملے کی مذمت، غزہ میں کوئی جگہ ہماری پہنچ سے دور نہیں، اسرائیل

اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کو 7 اکتوبر کے حملے کے بعد کوئی محفوظ جگہ نہیں ہے اور غزہ میں ایسی کوئی جگہ نہیں جہاں ہماری فوج نہیں پہنچ سکے۔ نیتن یاہو نے کہا کہ انہوں نے ہمیں کہا ہم غزہ کے قریب نہیں پہنچیں گے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P