روپےکی قدر میں کمی، ڈالر کی اڑان کا سلسلہ جاری On Nov 15, 2023 Share انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی اور امریکی ڈالر کی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹربینک میں آج ڈالر27 پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت 288 روپے 14 پیسے ہوگئی ہے۔ 24 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail