Daily Archives

January 15, 2024

چین میں چارج کیے بغیر 50 سال تک چلنے والی بیٹری کی نمائش

چین میں چارج کئے بغیر پچاس سال تک چلنے والی بیٹری کی نمائش کی گئی۔ اس بیٹری کی نمائش بیجنگ میں کی گئی، خبر رساں ادارے کے مطابق چینی کمپنی Betavoltنے دعویٰ کیا کہ اس کی بیٹری دنیا کی پہلی جوہری بیٹری ہے جسے بغیر چارج کیے پچاس سال تک استعمال کیا جاسکتا ہے، بیٹری […]

غزہ میں ناکامی؛ کابینہ اجلاس میں اسرائیلی وزیرِدفاع اپنے ہی وزیراعظم پر برس پڑے

غزہ جنگ میں اہداف حاصل نہ کر پانے پر اسرائیلی کابینہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی اور وزیر دفاع اجلاس میں اپنے ہی وزیر اعظم نیتن یاہو پر شدید برہم ہوگئے۔ العربیہ نیوز کے مطابق غزہ پر اسرائیلی حملے کے 100 دن مکمل ہونے پر فوج کی کارکردگی کے حوالے سے ہونے والے کابینہ اجلاس […]

نواز شریف، عبدالمالک بلوچ کا سیاسی تعاون بڑھانے پر اتفاق

مسلم لیگ (ن) اور نیشنل پارٹی کے قائدین نے پاکستان کےلیے مل کر چلنے اور سیاسی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ لاہور میں نیشنل پارٹی کے وفد نے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی سربراہی میں ن لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران ن […]

نواز شریف پر ظلم کرنے والا ایک ایک کردار انجام کو پہنچ رہا ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف پر ظلم کرنے والا ایک ایک کردار اپنے انجام کو پہنچ رہا ہے۔ اوکاڑہ میں مسلم لیگ ن کے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ یہ سب نواز شریف نہیں بلکہ قدرت کا […]

مسلم لیگ (ن) کے دباؤ پر ہمارے امیدواروں کو تیر کا نشان نہیں دیا جارہا، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے دباؤ پر ہمارے امیدواروں کو تیر کا نشان نہیں دیا جارہا ہے۔  قمبر شہداد کوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے جسے عوام کا اعتماد حاصل ہے، اب ہمیں الیکشن […]

ہم غلط راہ پر ہیں، کوچز کو پلئیرز کی غلطیاں ٹھیک کروانا ہوں گی، ظہیر عباس

ایشین بریڈمین ظہیر عباس نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کچھ ٹیکنیکل غلطیاں کر رہی ہے، پروفیشنلی ہم غلط راہ پر ہیں، کوچز کو پلئیرز کی ان غلطیوں کو ٹھیک کرنا ہوگا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ظہیر عباس کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف غلطیاں ہوئی ہیں، ان پر […]

غزہ میں اسرائیل کی حمایت کر کے امریکا تحمل کا مطالبہ نہیں کرسکتا، ایران

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی حمایت کرکے امریکا تحمل کا مطالبہ نہیں کرسکتا۔ غزہ کے تنازع کا حل فوجی طاقت سے نہیں نکلے گا، امریکا اور مغرب کو اپنے مفادات صہیونی حکومت سے وابستہ نہیں کرنے چاہئیں، جس کا اب خاتمہ ہو رہا ہے۔ انہوں نے […]

نگران حکومت نےچھ ماہ کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی سکیموں کیلیے 35 ارب روپے جاری کر دیے

 مالی وساٸل کی کمی کے باوجود نگران حکومت نے پہلے چھ ماہ کے دوران سب سے زیادہ اراکین پارلیمنٹ کی سکیموں کیلیے 35 ارب روپے جاری کر دییے۔ پلاننگ کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعددوشمار کے مطابق ملک میں ترقیاتی سرگرمیاں شدید مندی کا شکار ہیں جس کے سبب وجہ سے مالی سال کی […]

انتخابی نشان چھیننے سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوں گے، زرتاج گل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ انتخابی نشان چھیننے سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زرتاج گل کا کہنا تھا کہ طویل جدوجہد اور بربریت کا سامنا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری شناخت بلے کا نشان چھینا گیا، مجھے […]

نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس؛ ’’بجلی اور گیس کی قیمتوں میں کمی کے نکات طے کرلیے گئے‘‘

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی زیر صدارت معاشی ماہرین کے ساتھ اہم مشاورتی اجلاس میں شرح ترقی میں اضافے، ٹیکس اصلاحات، توانائی کے بحران کا خاتمہ ، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں کمی کے نکات طے کرلیے گئے۔  تفصیلات کے مطابق اجلاس میں سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P