Daily Archives

January 15, 2024

رواں برس عالمی معیشت کمزور اور تنزلی کا شکار رہے گی؛ ورلڈ اکنامک فورم

ورلڈ اکنامک فورم کے ایک سروے میں پیشن گوئی کی ہے کہ 2024 میں عالمی معیشت سست روی کا شکار رہے گی۔ ورلڈ اکنامک فورم کے سروے کے مطابق تقریباً 56 فیصد چیف اکانومسٹ توقع کرتے ہیں کہ 2024 میں جیو اکنامک فریگمنٹیشن میں تیزی کے ساتھ عالمی معیشت سست روی کا شکار ہوجائے گی۔ […]

سعودی عرب میں پیٹرول پمپ پر دھماکا اور خوفناک آتشزدگی؛ ویڈیو وائرل

سعودی عرب کے علاقے تبوک میں ایک پیٹرول پمپ میں ہونے والے زور دار دھماکے اور آتشزدگی میں 1 شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق تبوک میں ایک پیٹرول پمپ پر دھماکے کے بعد لگنے والی آگ کے شعلے آسمان کو چھونے لگے۔ دھماکے کے بعد افراتفری پھیل گئی اور گاڑیاں […]

سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ان کی جماعت سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کرے گی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ’ہم سمجھتے ہیں کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے عوام کے حقوق […]

الیکشن کمیشن کا سینیٹ کی قرارداد پر انتخابات ملتوی کرنے سے انکار

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ میں جمع کروائی گئیں قرارداد پر انتخابات ملتوی کرنے سے معذرت کر لی۔ الیکشن کمیشن حکام نے سینیٹ سیکریٹریٹ کو خط میں آگاہ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے سینیٹ قرارداد کا اجلاس میں جائزہ لیا جس پر غور کرنے کے بعد الیکشن کمیشن کے لیے اس مرحلے پر […]

سائفر کیس ٹرائل لائیو ہونا چاہیے، پتہ چلے وفا دارکون ہے اور بےوفائی کس نے کی، شاہ محمود

 رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ’’درخواست کرتا ہوں کہ سائفر کیس کے ٹرائل کو لائیو دکھایا جائے، سب کو پتہ چلے کہ ملک کا وفادار کون ہے اور بے وفائی کس نے کی۔‘‘  اڈیالہ جیل میں میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کے دوران انہوں نے کہا کہ سائفر کا کیس […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P