Daily Archives

November 14, 2023

ٹیکساس: اسرائیل کو 100 ملین ڈالر امداد دینے پر گورنر کیخلاف تاریخی مظاہرہ

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہریوں نے گورنر گریگ ایبٹ کی جانب سے اسرائیل کو 100 ملین ڈالر امداد دینے کے خلاف ریاست کی کیپٹل بلڈنگ کے باہر تاریخی مظاہرہ کیا۔ اس مظاہرے سے ٹیکساس کے باسیوں نے ریاست میں ایک تاریخ رقم کرتے ہوئے گورنر ٹیکساس سمیت منتخب نمائندوں کو یہ پیغام دیا کہ امت […]

احسن رمضان ورلڈ سکس ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے احسن رمضان ورلڈ سکس ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ ٹاپ فور میں شامل ہونے کے سبب وہ کانسی کے تمغے کے حقدار بھی ہوگئے۔ دوحا میں جاری ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کے احسن رمضان کا مقابلہ بحرین کے حبیب صباح سے تھا۔ بیسٹ آف نائن کے […]

ایران: 2019 میں بم دھماکوں کا الزام، 3 افراد کو پھانسی دے دی گئی

ایران نے صوبہ سیستان-بلوچستان میں 2019 کے بم دھماکوں کے مجرم قرار دیے گئے 3 افراد کو پھانسی دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ان ملزمان کو پھانسی دیے جانے کی خبر ایران کی عدلیہ نے دی۔ تینوں افراد کو 2019 میں صوبہ سیستان بلوچستان کے دارالحکومت زاہدان میں […]

ورلڈ کپ؛ بھارت اور نیوزی لینڈ میں کس کا پلڑا بھاری؟

 آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا پہلا سیمی فائنل بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین کل بدھ کو وانکھیڈے اسٹیڈیم ممبئی میں کھیلا جائے گا۔ ماضی کے ریکارڈ پر نظر ڈالی جائے تو آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں اب تک 10 بار مد مقابل آئی ہیں۔ […]

ریزرو ڈے پر بھی سیمی فائنل بے نتیجہ رہا تو فائنل میں کون جائے گا؟

 آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا پہلا سیمی فائنل کل بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین ممبئی میں کھیلا جائے گا لیکن اگر بارش کی وجہ سے میچ مقررہ دن کے بعد ریزرو ڈے پر بھی نتیجہ خیز نہ ہوسکا تو کیا ہوگا؟۔ کے مطابق بدھ کو ممبئی میں دھوپ نکلے گی اور میچ […]

پی ایس ایل 9: حکومت اور سیکیورٹی اداروں سے مشاورت کا فیصلہ، ذرائع

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی گورننگ کونسل نے 9ویں ایڈیشن کی تاریخوں سے متعلق حکومت اور سیکیورٹی اداروں سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی زیر صدارت پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اجلاس ہوا۔ ذرائع نے بتایا […]

جولائی تا اکتوبر گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں کمی

رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران ٹریکٹرز کی فروخت میں 87 فیصد تک اضافہ دیکھا گیا، تاہم اس کے علاوہ گاڑیوں کی فروخت میں 10 فیصد سے 47 فیصد تک کمی کا سامنا رہا۔ جولائی تا اکتوبر کے دوران ٹریکٹر (فیاٹ اور میسی فرگوسن) کی فروخت بڑھ کر 17 ہزار 296 یونٹس […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 سے 10 روپے لیٹر کمی متوقع

 پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عالمی سطح پر کمی کے پیش نظر پاکستان میں بھی 15 نومبر سے قیمتوں میں کمی کا اعلان متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تیل کی عالمی قیمت میں کمی کے بعد پاکستانی عوام کو بھی اس کا ریلیف دینے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ پٹرول اور ہائی […]

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت مزید بڑھ گئی

سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 5 ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی قیمت ایک ہزار 965 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا […]

سعودی عرب کی مریخ کی سیر کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری

سعودی عرب نے مریخ کی سیر کو جانے کے خواہش مند افراد کو خوش خبری سنا دی۔ سعودی عرب نے 5 بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری سے طائف میں مریخ کی تھیم پر مشتمل ایک چھوٹا شہر، گلاب کی صنعت اور 5 لگژری سیاحتی ریزورٹس بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے پر عمل درآمد […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P