Daily Archives

November 14, 2023

کیا آپ کو طیاروں کی فوڈ ٹرے میں لگے اس ہک کا اصل مقصد معلوم ہے؟

کئی بار ہماری آنکھوں کے سامنے چیزوں کا مقصد ہمیں معلوم نہیں ہوتا یا وہ ایک سے زائد کاموں کے لیے استعمال کی جا سکتی ہیں۔ اگر آپ کسی طیارے میں سفر کریں تو نشست کے سامنے ایک میز ہوتی ہے جسے ٹرے ٹیبل کہا جاتا ہے۔ اس ٹرے ٹیبل کو ایک ہک کے ذریعے […]

اس تصویر نے لوگوں کے ذہن کیوں گھما دیے ہیں؟

اوپر موجود چہروں پر پہلی نظر میں کچھ خاص نظر نہیں آتا کیونکہ اس میں بظاہر کچھ بھی خاص نہیں اور یہی چیز اس تصویر کو غیرمعمولی بناتی ہے۔ یہ چہرے درحقیقت ایسے افراد کے ہیں جن کا دنیا میں کبھی وجود ہی نہیں تھا۔ جی ہاں واقعی یہ تصویر آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے […]

واٹس ایپ چیٹ کو مزید خفیہ رکھنے کے لیے فیچر پر کام جاری

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کی نجی گفتگو کو مزید سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ صارفین کو اپنی چیٹس مزید خفیہ بنانے کے لیے ایک پن کوڈ کی سہولت فراہم کرنے جارہی ہے جس کو […]

واٹس ایپ پر وائس چیٹ میں زیادہ افراد کو شامل کرنا ممکن

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے کچھ عرصہ قبل متعارف کرائے گئے وائس چیٹ کو مزید بہتر کرتے ہوئے اسے بڑے گروپس تک رسائی دے دی۔ ابتدائی طور پر واٹس ایپ نے آزمائشی بنیادوں پر چند ماہ قبل متعارف کرایا تھا، بعد ازاں اسے ایپلی کیشن کا حصہ بنایا گیا تھا […]

بلوچستان کی ترقی اور عوام کو حقوق کی فراہمی نوازشریف کے دل کے ہمیشہ قریب رہی ہے ،شہبازشریف

کوئٹہ(یو این اے )پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی صدر وسابق وزیراعظم میاں محمدشہبازشریف نے کہاہے کہ بلوچستان کی ترقی اور عوام کو حقوق کی فراہمی وزیراعظم نوازشریف کے دل کے ہمیشہ قریب رہی ہے سولہ ماہ کی حکومت کے دوران سب سے زیادہ بار بلوچستان کے دورے کئے مختصر ترین حکومت میں بھی بلوچستان کی […]

بلوچستان کے عوام کو ووٹ کا حق حقیقی معنوں میں نہیں ملا ہے،ڈاکٹر مالک بلوچ

کوئٹہ(سٹی رپورٹر)نیشل پارٹی کے سربراہ سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی سمیت دیگر جماعتیں پی ڈی ایم کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) کے اتحادی ہیں۔ تمام مسائل کا حل سیاسی انداز میں چاہتے ہیں۔ ملک میں حقیقی سیاسی نمائندوں کو ووٹ کے ذریعے منتخب […]

نواز شریف کے دورہ کوئٹہ سے سیاست پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے،یعقوب ناصر

کوئٹہ(سٹی رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر نائب صدر سابق سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر نے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف سے دورہ کوئٹہ سے سیاست پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) سربراہ سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز […]

دہشت گردی کو ہم نے مکمل طور پر ختم کیا بلوچستان کی ترقی ہمیں ہمیشہ سے عزیز رہی ہے، نوا زشریف

کوئٹہ(اے این این) پاکستان مسلم لےگ(ن) کے قائد و سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی ہمیں ہمیشہ سے عزیز رہی ہے، بلوچستان میں سڑکوں کا جال بچھانے کا سلسلہ شروع کیا، گوادر سے کوئٹہ تک عوام کو سفر کی بہترین سہولیات فراہم کیں بلوچستان کے عوام کو سفر کی […]

نوازشریف کی کوئٹہ آمد کے موقع پر سرینا ہوٹل کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا

کوئٹہ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد وسا بق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف کی کوئٹہ آمد کے موقع پر سرینا ہوٹل کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ۔ منگل کو سا بق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف کی کوئٹہ آمد کے موقع پر سرینا ہوٹل کو مکمل طور پر […]

پاکستان نے ایک طویل عرصے تک افغان شہریوں کی مہمان نوازی کی ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ ( خ ن) نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی سے منگل کو یہاں پاکستان میں تعینات یو این ایچ سی آر کی نمائندہ فلیپا کینڈلر نے ملاقات کی اور افغان مہاجرین کے انخلاء سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا یو این ایچ سی آر کے نمائندہ وفد سے گفتگو کرتے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P