Daily Archives

February 14, 2024

رفح پر اسرائیلی حملوں کے خلاف جنوبی افریقہ عالمی عدالت پہنچ گیا

جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ نے اسرائیل کے رفح پر متوقع زمینی حملے کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں ہنگامی درخواست دائر کردی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت انصاف میں دائر ہنگامی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ رفح میں اسرائیلی عسکری آپریشن کی وجہ سے ہلاکتیں ہورہی ہیں۔ […]

سہ جماعتی اتحاد کا بلوچستان میں حکومت بنانے کا امکان

کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان میں حکومت سازی اور وزارت اعلیٰ کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی ،مسلم لیگ (ن)جمعیت علما اسلام سہ جماعتی اتحاد سے حکومت سازی کے لئے پرعزم ذرائع کے مطابق بلوچستان میں حکومت سازی کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی ،مسلم لیگ (ن)جمعیت علما اسلام سہی جماعتی اتحاد کیلئے پر عزم ہیں کم تعداد کی حامل […]

سیاسی جماعتیں احتجاج کرکے عوام کی مشکلات میں اضافہ نہ کریں: جان اچکزئی

کوئٹہ(یو این اے )نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں حالات کی سنگینی دیکھیں، راستے بند کرکے احتجاج سے عوام کی مشکلات میں اضافہ نہ کریں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جان اچکزئی نے کہا کہ کچھ سیاسی پارٹیوں کی جانب سے احتجاج آیا ہے، سیاسی پارٹیاں عدالتوں کی طرف بھی […]

محکمہ موسمیات نے مختلف علاقوں میں برفباری اور بارش کی پیشگوئی کر دی

کوئٹہ/اسلام آباد(یو این اے )محکمہ موسمیات نے مختلف علاقوں میں برفباری اور بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویک اینڈ پر پہاڑوں پر برفباری اور شہر اقتدار میں بارش ہوگی ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ اتوار سے منگل تک اسلام آباد،بلوچستان میں بارش،بالائی علاقوں میں برفباری ہوگی۔ساٹ ڈائریکٹر […]

بلوچستان میں وزارت اعلیٰ کے لئے اپنا امیدوار لائیں گے ،جعفر مندوخیل

کوئٹہ(یو این اے )پاکستان مسلم لیگ(ن)کے نومنتخب ارکان قومی و صوبائی اسمبلی صوبائی صدر جعفر مندوخیل کی صدارت میں اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں مسلم(ن) لیگ بلوچستان کا حکومت سازی اور وزارت اعلی کا امیدوار لانے پر کمیٹی تشکیل دینے پر اتفاق کیا گیا کمیٹی دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطے کرے گی اجلاس میں مسلم […]

بلوچستان سے وزرات اعلی کا امیدوار جیالا ہوگا،علی مدد جتک

کوئٹہ(یو این اے )پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی ایگزیکٹیو کمیٹی کے ممبر و سابق صوبائی صدر علی مدد جتک نے کہا ہے کہ بلوچستان میںپیپلز پارٹی ، جمعیت علما اسلام اورمسلم لیگ (ن)کے ساتھ ملکر حکومت بنانے خواہاں ہیں وزرات اعلی کے لئے کوئی نام ابتک فائنل نہیں ہوا ہے بلوچستان سے وزرات اعلی کا […]

بلوچستان ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کی درخواست پر الیکشن ٹریبونلز کے لئے 3 ججز کو نامزد کر دیا

کوئٹہ( این این آئی) بلوچستان ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کی درخواست پر الیکشن ٹریبونلز کے لئے 3 ججز کو نامزد کر دیا۔رجسٹرار بلو چستان ہائی کورٹ کے مطابق بلوچستان ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کی درخواست پر الیکشن ٹریبونل کیلئے ججز کی نامزدگیاں کر دیں الیکشن ٹربیونل 1 کے لئے جسٹس عبداللہ بلوچ کو […]

سیاسی جماعتوں کے احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں سے عام افراد بری طرح سے متاثر

کوئٹہ ( ایریا رپورٹر)عام انتخابات کے نتائج کیخلاف سیاسی جماعتوں کے احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں سے عام افراد بری طرح سے متاثر ہورہے ہیں، قومی شاہراہوں کی بندش کے باعث جہاں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ وہی صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں مہنگائی کا نیا طوفان آرہاہے ۔ سڑکوں کی بندش کے باعث […]

کوئٹہ کے عوام کو درپیش سنگین مسائل کے دائمی حل نکالیں گے ، جمال شاہ

کوئٹہ (سٹی رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن)بلوچستان کے جنرل سیکرٹری نومنتخب رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ نے کہا ہے کہ پچھلی کئی دھائیوں سے کوئٹہ کے عوام کو درپیش سنگین مسائل کے دائمی حل سمیت بے روزگاری کے خاتمے کے لئے خصوصی اقدامات اٹھائے جائنگے27 سال بعد کوئٹہ کے عوام نے پاکستان مسلم لیگ […]

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی، ون ڈے اور ٹیسٹ رینکنگز پر بھارتی کھلاڑیوں کا راج

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی طرف سے جاری کردہ رینکنگز میں بھارتی کھلاڑیوں کا راج برقرار ہے، بمراہ بہترین ٹیسٹ باؤلر اور جدیجا بہترین ٹیسٹ آل راؤنڈر بن گئے۔ آئی سی سی ون ڈے رینکنگز کے مطابق بہترین بلے بازوں میں بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ افغانستان کے محمد نبی ون ڈے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P