Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

دسمبر 13, 2023

پی ایس ایل 9 ڈرافٹ: فرنچائزز نے بڑے نام منتخب کرلیے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے سلسلے میں ڈرافٹنگ کے دوران فرنچائزز نے بڑے ناموں کو منتخب کرلیا۔  لاہور میں جاری ڈرافٹنگ میں فرنچائز کے درمیان کھلاڑیوں کو منتخب کرنے کا دلچسپ مرحلہ رہا۔ پلاٹینم کیٹیگری ملتان سلطانز نے پلاٹینم کیٹیگری میں اپنی پہلی پک میں ڈیوڈ ولی کو پک کرلیا جبکہ کراچی […]

نجکاری بورڈ نے مینر اینڈ پروسیجررولز 2023 کے مسودے کی منظوری دیدی

 نجکاری کمیشن بورڈ نے مینر اینڈ پروسیجر رولز 2023 کے مسودے کی منظوری دے دی۔ نجکاری کمیشن بورڈ نے پرائیویٹائزیشن کمیشن گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ ایگریمنٹ موڈ مینر اینڈ پروسیجر رولز 2023 کے مسودے کی منظوری دے دی۔ نگران وفاقی وزیر نجکاری فواد حسن فواد کی زیر صدارت اجلاس نے جولائی 2013ء تا جون 2022ء کا آڈٹ مکمل […]

زیادہ بلنگ سے متعلق نیپرا کی رپورٹ اور ڈسکوز میں تنازع

توانائی ڈویژن کے تحت چلنے والی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) نے نیپرا کی حالیہ تفتیشی رپورٹ میں نشاندہی کیے جانے والے بلنگ میں تضادات کا اعتراف کیا، لیکن ساتھ ہی صارفین کے ساتھ ہونے والی غلطیوں کی تعداد کم بتاتے ہوئے اسے قدرتی، انسانی اور تکنیکی عوامل سے منسوب کر دیا۔ یہ ابتدائی […]

فلسطینیوں کی حمایت! عثمان خواجہ آئی سی سی پر برس پڑے، ویڈیو وائرل

پرتھ ٹیسٹ میچ سے قبل جوتے (اسپائیکس) پر فلسطین کی حمایت میں پیغام دنیا بھر میں پہنچانے والے آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کا بیان سامنے آگیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر آسڑیلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے ایک ویڈیو اِپ لوڈ کی، جو تیزی سے وائرل ہورہی ہے، انکا کہنا تھا کہ کوئی سیاسی […]

بھارتی پارلیمنٹ میں نامعلوم افراد کا حملہ؛ ویڈیو وائرل

بھارتی کی پارلیمنٹ میں سخت سیکیورٹی حصار کو توڑتے ہوئے دو افراد ارکان اسمبلی کے ڈیسکوں تک پہنچ گئے جس سے پولیس افسران کی دوڑیں لگ گئیں اور اراکین چھپنے پر مجبور ہوگئے۔   بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا کے اندر دو افراد ارکان اسمبلی کی بنچوں تک پہنچ گئے، نعرے بازی کی اور رنگین […]

میٹھے پانی کی مچھلیوں کی متعدد اقسام معدومیت کے خطرے سے دوچار

ایک نئے تجزیے کے مطابق عالمی تپش، ضرورت سے زیادہ ماہی گیری اور آلودگی کے سبب دنیا بھر میں میٹھے پانی کی مچھلیوں کی اقسام کا تقریباً ایک چوتھائی حصہ معدومیت کے خطرے دوچار ہے۔ انٹرنیشنل یونین فار کنزرویشن آف نیچر (آئی یو سی این) کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں کینیا کی […]

پی ایس ایل 9 کے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ جاری، محمد عامر گلیڈی ایٹرز کا حصہ بن گئے

 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کیلیے ڈرافٹ کی تقریب جاری ہے، تمام فرنچائزز کے مالکان کوچز اور مینٹوز کے ہمراہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور پہنچ گئے۔ پلاٹینیئم کیٹگری  ملتان سلطانز نے ڈیوڈ ولے، کراچی کنگز نے کیورن پولارڈ، ڈینیئل سامس اور محمد نواز کا انتخاب کیا، جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دو پک […]

برطانیہ میں نوزائیدہ مسلم بچوں کے ناموں میں محمد سرِ فہرست

برطانیہ میں ہونے والے ایک سروے میں نوزائیدہ بچوں کے نام رکھنے میں سب سے مقبول نام محمد سامنے آیا ہے۔ برطانوی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق اس سال کیے گئے سروے میں بھی یہ بات سامنے آئی ہے کہ برطانیہ میں مسلمان گھرانوں میں نومولودوں کا نام محمد رکھنے کا رحجان کسی بھی دوسرے […]

پی ایس ایل9؛ شان مسعود کراچی کنگز کے نئے کپتان مقرر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کیلئے کراچی کنگز نے شان مسعود کو کپتان مقرر کردیا۔ لاہور میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کی ڈرافٹنگ سے قبل کراچی کنگز کے اونر سلمان اقبال نے فرنچائز کے نئے کپتان کے نام کا اعلان کیا، کراچی کنگز کو ٹرافی جتوانے […]

سائفر کیس: عمران خان، شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد کردی گئی

سائفر کیس میں سابق چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ خصوصی عدالت کے جج ابولحسنات ذوالقرنین نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت سائفر کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے  1923 کے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی سیکشن […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More