Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

دسمبر 13, 2023

سپریم کورٹ کا فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل روکنے کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ فوجی عدالتیں ملزمان کا ٹرائل کر سکتی ہیں لیکن حتمی فیصلہ سپریم کورٹ کے احکامات سے مشروط ہوگا۔ واضح رہے کہ رواں برس 23 اکتوبر کو سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے […]

یاسر عرفات اور شاہ فیصل نے ضیاالحق سے کعبہ میں حلف لیا تھا کہ بھٹو کو نہیں مارینگے، بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جنرل ضیا الحق سے خانہ کعبہ میں یاسر عرفات اور شاہ فیصل نے حلف لیا تھا کہ وہ ذوالفقارعلی بھٹو کو قتل نہیں کریں گے لیکن اس شخص نے ذوالفقار علی بھٹو کو شہید کیا۔ ہائی کورٹ بار میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے   چیئرمین […]

کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ کا پاکستان کی ریٹنگ ٹرپل سی برقرار رکھنے کا فیصلہ

 بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ ٹرپل سی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ساتھ یہ بھی کہا ہے  پاکستان کو بیرونی فنڈنگ کی ضروریات کے بلند خطرات کا سامنا ہے۔ بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف ) […]

قوم دہشتگردی کے عفریت کیخلاف سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پوری پاکستانی قوم دہشت گردی کے عفریت کے خلاف سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے،  پاک افواج دشمنوں کے ناپاک عزام کو ناکام بنا کر انہیں منہ توڑ جواب  دیں گی۔  نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے آج ڈیرہ اسماعیل خان میں کمبائنڈ ملٹری اسپتال کا […]

سرفراز احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان برقرار

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 9ویں سیزن میں بھی سرفراز احمد کو کپتان برقرار رکھا ہے۔  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز کو اپنی ٹیم کا کپتان برقرار رکھے جانے کا اعلان ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر کیا۔ واضح رہے کہ سرفراز احمد پی ایس ایل کے پہلے سیزن سے ہی […]

انتقام نہیں چاہتا لیکن میرے ساتھ جو ہوا اسکا حساب ہونا چاہیے، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ انتقام نہیں چاہتا لیکن میرے ساتھ جو کچھ ہوا اس کا حساب تو ہونا چاہیے کیونکہ قوم کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کو معاف نہیں کرسکتا۔ لاہور میں پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب کرتے […]

اعظم سواتی، حماد اظہر، مراد سعید سمیت 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈز بلاک کرنے کا فیصلہ

لاہور پولیس نے نومئی کے واقعات پر پی ٹی آئی رہنماؤں مراد سعید، اعظم سواتی، حماد اظہر سمیت 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈز بلاک کرانے کے لیے نادرا کو خط لکھ دیا۔ لاہور پولیس نے اس حوالے سے چیئرمین نادرا کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا ہے کہ 18 اشتہاری ملزمان نہ تو شاملِ تفتیش ہوئے […]

بجلی چوری کرنے پر ایف آئی آر ہوگی، صدر مملکت نے کریمنل لا ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کریمنل لاء ترمیمی آرڈیننس 2023 کی منظوری دے دی جس کے بعد اب بجلی چوری پر ایف آئی آر درج کی جاسکے گی۔ تفصیلات کے مطابق آرڈیننس کا مقصد پاکستان پینل کوڈ 1860 کے سیکشن 462 (O) میں ترمیم کرنا ہے کیونکہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو اس سے قبل […]

بائیڈن بھی اسرائیل کیخلاف بول پڑے

غزہ کے محصور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے جنگی جرائم 68ویں روز بھی جاری ہیں، امریکی صدر جو بائیڈن بھی فلسطینی بچوں اور خواتین پر بمباری پر اسرائیل کے خلاف بول پڑے ہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل بلا امتیاز بمباری کی وجہ سے اپنی بین الاقوامی حمایت کھو رہا ہے۔ […]

’را کا افسر‘ نریندر مودی کے ناقدین کو نشانہ بنانے کیلئے پروپیگنڈا گروپ چلا رہا ہے، واشنگٹن پوسٹ

واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے ناقدین کو نشانہ بنانے کے لیے تنظیم قائم کی گئی اور اسے بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی (را) کا ایک افسر چلا رہا ہے۔ ڈس انفو لیب نے تفصیلی رپورٹس اور سوشل میڈیا پوسٹ کیں، جس میں امریکا میں مقیم نریندر مودی کے ناقدین […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More