ممبئی میں بل بورڈ گرنے سے کم از کم 8 افراد ہلاک
بھارت کے شہر ممبئی میں بل بورڈ گرنے سے کم از کم 8 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شہر میں ریت کے طوفان اور شدید بارش کے باعث عمارت پر نصب بل بورڈ اچانک گرگیا، جس کے نتیجے میں سڑک پر موجود درجنوں افراد اس کے نیچے دب […]