ہم کراچی والے تمغوں کے حقدار ہیں: عائشہ عمر
برطانوی تحقیقی ادارے ’دی اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ‘ (ای آئی یو) نے 2026 کا ’گلوبل لائیویبلٹی انڈیکس‘ جاری کیا ہے جس میں رہائش کے اعتبار سے دنیا کے 173 بدترین شہروں میں کراچی کا شمار 170 ویں نمبر پر کیا گیا ہے۔ اسی حوالے سے عائشہ عمر نے بھی اپنے خیالات کا اظہار انسٹاگرام […]