غیر قانونی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان غیر قانونی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان
ترک صدر نے اپنے بیان میں کہا ریاض ایئرپورٹ حملے میں عمرہ زائرین کی شہادت پر افسوس ہے، خطے میں تقسیم اور انتشار خونریزی کی خواہاں قوتوں کے مفاد میں ہے۔
انہوں نے کہا کہ سعودی عرب پر غیر قانونی اور غیر انسانی حملوں کے خلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔
صدر اردگان نے کہا کہ مکہ معاہدے کی پارلیمانی منظوری کا عمل آئندہ چند روز میں مکمل کرنے کی کوشش کریں گے۔