Daily Archives

July 11, 2026

پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ “آپریشن شعبان” جاری

*پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ “آپریشن شعبان” جاری*   سیکیورٹی فورسز کی فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کیخلاف علاقے میں ہوائی اور زمینی کارروائیاں جاری ، *سیکیورٹی ذرائع*   تازہ کارروائیوں کے دوران مزید 7 خارجیوں کو جہنم واصل کیا گیا، *سیکیورٹی ذرائع*   آپریشن شعبان میں جہنم واصل ہونے والوں […]

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے جوڈیشل ٹاور کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے منصوبے کو تاریخی قرار دے دیا، صدر لاہور بار عرفان حیات باجوہ نے چیف جسٹس عالیہ نیلم کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔   لاہور بار کی دعوت پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم پہنچی تو ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا، پھولوں کی پتیاں نچھاور کی […]

سمندری طوفان باوی سے کئی ممالک کو خطرہ، فلپائن میں کم از کم 15 افراد ہلاک

مشرقی ایشیا کے کئی ممالک کے بھی اس طاقتور طوفان کی زد میں آنے کا خطرہ ہے، تقریباً ایک ہزار کلومیٹر کے علاقے پر بننے والا یہ طوفان بحرالکاہل سے ہوتا ہوا تائیوان کی جانب بڑھ رہا ہے۔   محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان سے قبل تائیوان کے شمالی اور مشرقی علاقوں، جاپان کے دور […]

اسحاق ڈار کا مالدیپ کی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، 61ویں یومِ آزادی پر مبارکباد دی

دوسری جانب گفتگو کے دوران دونوں وزرائے خارجہ نے خطے اور دنیا میں پیش آنے والی حالیہ پیشرفت پر بھی تبادلہ خیال کیا۔   اس موقع پر مالدیپ کی وزیر خارجہ نے ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا۔   مزید برآں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور […]

ایران نے جنگ بندی کی مکمل پاسداری کی، امریکا خلاف ورزی کر رہا ہے: عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ ایران نے اب تک اپنے وعدے کی پاسداری کی ہے، اس کے برعکس امریکا کے نام نہاد وزیر خزانہ مفاہمتی یادداشت کی شق 9 کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔   انہوں نے اپنے بیان میں اس مفاہمتی […]

تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے خلاف سخت نظام اور قانون پر مؤثر عملدرآمد کا حکم

سپریم کورٹ نے کہا کہ ایک ادارہ جو ہراسانی کو برداشت کرتا ہے، اپنے تعلیمی مشن کی نفی کرتا ہے، طلباء کو سکھایا جاتا ہے کہ طاقت بدعنوانی کا جواز ہے اور سچائی پر خاموشی بہتر ہے، تعلیمی اداروں میں مرد ساتھیوں کی طرف سے خواتین اساتذہ کو جنسی طور پر ہراساں کرنا ایک سنگین […]

آئی ایم ایف اگلے 14 ماہ میں پاکستان کو مزید 3.6 ارب ڈالر قرض دے گا

دستاویزات کے مطابق آئی ایم ایف کے جاری ای ایف ایف اور آر ایس ایف پروگرامز کی مجموعی مالیت 8 ارب 40 کروڑ ڈالر ہے، جن میں سے پاکستان کو اب تک 4 ارب 80 کروڑ ڈالر جاری کیے جاچکے ہیں، آئندہ 14 ماہ کےدوران مزید 3 ارب 60 کروڑ ڈالرفراہم کیے جائیں گے، ای […]

کوئٹہ ‘ سانحہ زیارت کیخلاف آل پارٹیز کا مشترکہ اجلاس ‘ صوبے کے مختلف شہروں میں احتجاج کا اعلان 

سانحہ زیارت / کوئٹہ دھرنا     کوئٹہ ‘ سانحہ زیارت کیخلاف آل پارٹیز کا مشترکہ اجلاس ‘ صوبے کے مختلف شہروں میں احتجاج کا اعلان   کوئٹہ ‘ پہلے مرحلے میں کل اتوار کے روز قلعہ سیف اللہ، پشین اور لورالائی میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے آل پارٹیز   کوئٹہ ‘ پولیس اہلکاروں […]

چار شادیوں کے بعد پیدا ہونے والا اکلوتا بیٹابآٹھ بہنوں کا واحد بھائی اپنی شادی سے صرف ایک ہفتہ پہلے زیارت کا عطا اللہ کیسے زندگی ہار گیا

چار شادیوں کے بعد پیدا ہونے والا اکلوتا بیٹابآٹھ بہنوں کا واحد بھائی اپنی شادی سے صرف ایک ہفتہ پہلے زیارت کا عطا اللہ کیسے زندگی ہار گیا   شادی سے ایک ہفتہ پہلے شہادت آٹھ بہنوں کے اکلوتے بھائی عطا اللہ کی المناک داستان لواحقین انصاف کے منتظر   زیارت یہ کہانی ضلع زیارت […]

میراسراراللہ خان زہری کا سوراب کے ماہرتعلیم ماسٹر علی محمد ریکی کے ناگہانی وفات پراظہارافسوس اورلواحقین سے تعزیت ۔

میراسراراللہ خان زہری کا سوراب کے ماہرتعلیم ماسٹر علی محمد ریکی کے ناگہانی وفات پراظہارافسوس اورلواحقین سے تعزیت ۔ ________________________ خضدار(بیورورپورٹ)بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے سربراہ اور سابق سینیٹر نوابزادہ میر اسرار اللہ زہری نے ممتاز ماہرِ تعلیم ماسٹر علی محمد ریکی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P