*پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ “آپریشن شعبان” جاری*
سیکیورٹی فورسز کی فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کیخلاف علاقے میں ہوائی اور زمینی کارروائیاں جاری ، *سیکیورٹی ذرائع*
تازہ کارروائیوں کے دوران مزید 7 خارجیوں کو جہنم واصل کیا گیا، *سیکیورٹی ذرائع*
آپریشن شعبان میں جہنم واصل ہونے والوں کی مجموعی تعداد 64 ہو گئی ہے، *سیکیورٹی ذرائع*
پانچ جولائی سے اب تک آپریشن شعبان اور دیگر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں مجموعی طور پر 102 خارجی دہشتگرد جہنم واصل ہو چکے ہیں، *سیکیورٹی ذرائع*
*آخری دہشتگرد کے خاتمے تک بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری رہے گا*
