انڈر19 ایشیاکپ: پاکستان نے بھارت کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) انڈر 19 کپ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی ٹیم نے بھارت کا 260 رنز کا ہدف 2 وکٹ کے نقصان پر 18 گیندوں قبل ہی حاصل کرلیا۔ گرین شرٹس کی فتح میں اذان اویس کی […]