Trending
- Daily Mashriq 12-06-2026
- آج رات ایران پر انتہائی طاقتور حملہ کریں گے، ٹرمپ کا اعلان
- بلوچستان میں 23 ہڑتالی ڈاکٹر معطل، 25 کو شوکاز نوٹس
- لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب حملہ، ماہرہ خان کا شدید ردعمل
- لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج کریں مگر اداروں کو نشانہ نہ بنائیں: خواجہ آصف
- بنگلا دیش نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی
- کترینہ کیف اب دوبارہ فلموں میں کام کریں گی یا نہیں؟
- وفاقی وزراء حکومتی مشینری کے ذریعے جی بی الیکشن کے نتائج بدلنا چاہتے ہیں: ندیم افضل چن
- فیفا ورلڈ کپ کا آغاز، تین افتتاحی تقریبات کی پہلی تقریب آج میکسیکو میں ہوگی
- پاکستان میں غربت کی شرح 28.9 فیصد تک پہنچ گئی
Daily Archives
جولائی 10, 2024
وزارتیں کارکردگی بہتر بنائیں، سستی و تاخیری حربے برداشت نہیں ہوں گے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے تمام وفاقی وزارتوں کو اپنی کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ معیشت کی سمت درست کرنے کے لیے کڑوے فیصلے کرنے ہوں گے، ڈاؤن سائزنگ اور رائٹ سائزنگ کے کام میں سستی اور تاخیری حربے برداشت نہیں ہوں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں […]
ٹی 20 آل راونڈرز رینکنگ: بھارت کے ہارڈک پانڈیا پہلی پوزیشن سے محروم
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ ٹی 20 آل راؤنڈرز کی رینکنگ میں بھارت کے ہارڈک پانڈیا پہلی پوزیشن سے محروم ہوگئے جبکہ سری لنکا کے وانندو ہسارانگا پہلے نمبر پر آگئے ہیں۔ آل راؤنڈرز میں آسٹریلیا کے مارکوس اسٹونس تیسرے، زمبابوے کے سکندر رضا چوتھے، بنگلادیش کے […]
وزارت کھیل بلوچستان کی جانب سے سائیکل ریس اور میوزیکل نائٹ کا انعقاد
وزارت کھیل بلوچستان کی جانب سے سائیکل ریس اور میوزیکل نائٹ کا انعقاد کیا گیا۔ وزارت کھیل بلوچستان کی جانب سے 6 جولائی کو سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا، سائیکل ریس میں 200 سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی، جس میں 40 خواتین سائیکلسٹ بھی شامل تھیں، سائیکل ریس میں ایک غیر ملکی کھلاڑی […]
ترکی کے غار میں 3 لاکھ سال پرانے پتھر کے مکانات دریافت
ترک ماہرین آثار قدیمہ نے ماردین کے علاقے ’قیزلتیپ‘ کی وادی گرس میں موجود “الوکوئے” غار میں کھدائی کے دوران تقریباً 350,000 سال پہلے کی تہذیب کے آثار اور پتھر کے مکانات دریافت کیے ہیں۔ ترک انادولو ایجنسی کے مطابق یہ غار ماردین سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ […]
میٹا کی اسرائیل نوازی، صہیونیوں کو ٹارگٹ کرنے والی تمام پوسٹیں ہٹانے کا فیصلہ
ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کا کہنا ہے کہ کمپنی پلیٹ فارم سے ایسی تمام پوسٹس ہٹادے گی جن میں یہودیوں کو ’صیہونی‘ قرار دیتے ہوئے ہدف بنانے کی کوشش کی گئی ہوگی۔ میٹا کی پالیسی میں تازہ ترین اپ ڈیٹ فیس بک اور انسٹاگرام کو آزادی اظہار رائے اور یہودیوں کے خلاف نفرت انگیز رویے کے […]
غزہ جنگ کے بعد مسئلہ فلسطین کا حل ناگزیر ہوچکا : سعودی وزیرخارجہ
سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کاکہنا ہے کہ غزہ کی جنگ نے تنازع فلسطین کے پرامن اور منصفانہ حل کوناگزیر بنا دیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے مسئلہ فلسطین کےحوالے سے مملکت کے اصولی مؤقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ خودمختار فلسطینی ریاست کا قیام ہماری اولین […]
بھارت میں ایڈز کی وبا بے قابو، مزید 828 کیسز رپورٹ
بھارت ریاست تریپورہ میں 828 طلبا کا ایچ آئی وی ٹیسٹ مثبت آگیا جب کہ 47 طلبا پہلے ہی اس موذی مرض میں ہلاک ہوچکے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تریپورہ کی ایڈز کنٹرول سوسائٹی کی جانب سے جاری رپورٹ میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ ریاست تریپورہ میں […]
نیٹو اجلاس، امریکا کا یوکرین کو جدید سٹریٹجک دفاعی نظام فراہم کرنے کا عہد
امریکا میں جاری نیٹو اجلاس میں روس کے حملوں کا مقابلہ کرنے کےلیے امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کو 5 نئے اسٹریٹجک فضائی دفاعی نظام فراہم کرنے کا وعدہ کرلیا۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے واشنگٹن ڈی سی میں نیٹو رہنماؤں کا خیرمقدم کرتے ہوئے مختصر لیکن سخت الفاظ میں فوجی اتحاد کو "پہلے […]