Daily Archives

July 10, 2024

امریکا کے جنگل میں خوفناک مخلوق دیکھ کر نوجوان دہشت زدہ

 امریکا میں نوجوانوں کا ایک گروپ اس وقت دہشت میں آگیا جب اس نے جنگل میں ایک خوفناک مخلوق دیکھی جو کہ عوام میں کے نام سے جانی جاتی ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوانوں نے فوراً خوف کے مارے پولیس کو اطلاع دی اور دعویٰ کیا کہ انہوں نے…

سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں ملیں گی یا نہیں؟ محفوظ فیصلہ کل سنائے جانے کا امکان

سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں ملیں گی یا نہیں؟ محفوظ فیصلہ کل سنائے جانے کا امکان ہے۔ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس بارے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ختم ہو گیا۔ مخصوص نشستوں سے متعلق اجلاس…

غیر ملکی سرمایہ کاروں کا پاکستان کی سیکیورٹی صورتحال پر تشویش کا اظہار

 پاکستان میں 200 سے زائد غیر ملکی سرمایہ کاروں نے ملکی سیکیورٹی حالات پر تشویش کا اظہار کر دیا ہے۔ اوورسیز انٹرنیشنل چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے ملک کی سیکیورٹی صورتِ حال پر سالانہ سیکیورٹی سروے 2024 جاری کر دیا جس میں پاکستان کی…

پشاور: فورسز کا آپریشن، کمانڈرعبدالرحیم سمیت 3 دہشتگرد ہلاک، 4 جوان شہید

پشاور کے علاقے حسن خیل میں فورسز کے ساتھ فائرنگ کے شدید تبادلے میں دہشت گرد کمانڈر عبدالرحیم سمیت 3 دہشت گرد ہلاک جبکہ 4 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پشاور کے علاقے حسن خیل میں انتہائی مطلوب…

‘انصاف کے تقاضوں کو پورا کرنے کیلئے چیف جسٹس میرے کیسز پر سماعت نہ کریں’

نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر بانی پی ٹی آئی عمران خان نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے انٹرا کورٹ اپیلیں خارج کرنے کی استدعا کر دی۔ عمران خان نے تحریری جواب میں کہا کہ…

متوسط طبقے کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دیا جائے: نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں حکومتی فلاحی اقدامات پر بھی بات چیت کی گئی۔ ملاقات کے دوران…

بھارت؛ سپریم کورٹ کا طلاق یافتہ مسلم خواتین کیلئے بڑا فیصلہ

مسلم شہری کی اپنی مطلقہ کو نان نفقہ نہ دینے کی درخواست پر بھارتی سپریم کورٹ نے فیصلہ سنایا ہے کہ مسلمان طلاق یافتہ خواتین بھی ملکی قوانین کے تحت نان نفقہ کا پورا حق رکھتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق محمد عبد الصمد نامی شہری کی جانب سے…

آئی ایم ایف سے نئے پروگرام کا مقصد معاشی اصلاحات آگے بڑھانا ہے، محمد اورنگزیب

 وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عالمی مالیاتی ادارہ ( آئی ایم ایف ) سے مزید قرض کے لیے جاری مذاکرات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی ادارے کے نئے پروگرام کا مقصد معاشی اصلاحات کا ایجنڈا آگے بڑھانا ہے۔ وزارتِ خزانہ سے جاری بیان میں…

اسمبلی میں بات کرنے کا موقع نہ دینے پر پی ٹی آئی اسپیکر کے خلاف پھٹ پڑی

قومی اسمبلی میں بات کرنے کا موقع نہ ملنے پر اپوزیشن اسپیکر پر پھٹ پڑی، پی ٹی آئی رہنماؤں نے کہا ہے کہ جب ہمارا اسپیکر تھا تو شہباز شریف کو گھنٹوں بولنے کا موقع دیتے تھے اور اب اسپیکر ہمیں بات نہیں کرنے دے رہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P