وفاقئ دارالحکومت سے جاری اپنے بیان میں اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے 7 اگست 2026 کو مکہ مکرمہ میں مشترکہ طور پر دستخط کیے، یہ معاہدہ تینوں ممالک کی قیادت اور عوام کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات کا عکاس ہے۔
ہرے بھرے پودے خلائی اسٹیپشن پر بھی پہنچ گئے۔ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر مہم 75 کی کمانڈ ناسا کی خلاباز جیسیکا میئر کر رہی ہیں، جیسیکا میئر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پودے کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ جیسیکا میئر نے بتایا کہ مہم 75 کے عملے میں اضافہ ہوا ہے […]
پاکستان کے نوجوان اسکواش کھلاڑی عمیر عارف نے ہانگ کانگ جونیئر اسکواش اوپن کا انڈر 17 ٹائٹل جیت لیا۔ جونیئر اسکواش اوپن انڈر 17 کے فائنل میں عمیر عارف نے انگلینڈ کے لیوک میک برائیڈ کو 3-2 سے شکست دی۔ فائنل میں عمیر عارف کی فتح کا اسکور 4-11، 11-6، 11-5، 9-11 اور 11-4 رہا۔ […]
ٹی وی کی معروف بھارتی اداکارہ دیپیکا ککڑ کی ساتھی اداکارہ جیاتی بھاٹیا نے انکشاف کیا ہے کہ 2018 میں دیپیکا نے شعیب ابراہیم سے شادی کی وجہ سے اسلام قبول نہیں کیا تھا۔ ایک حالیہ انٹرویو کے دوران جیاتی بھاٹیا نے بتایا کہ میری دوست دیپیکا اپنی زندگی کے ایک مشکل دور سے گزر […]
نائجیریا کی سیکیورٹی فورسز نے ایک ہفتے کے دوران شدت پسندوں کے قبضے سے کم از کم 308 افراد کو بازیاب کرا لیا ہے، جسے حکام ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ریسکیو آپریشن قرار دے رہے ہیں۔ ان بازیاب ہونے والے افراد میں بڑی تعداد 2 مختلف گروہوں سے تعلق رکھتی ہے، جنہیں طویل […]
آپریشن ردالفتنہ3 کےتحت بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں میں 15خوارج جہنم واصل کر دیئے گئے۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے مستونگ، بولان، واشک، آواران، سبی، خضدار، ہرنائی اور نوشکی میں خوارج کے خلاف متعدد کارروائیاں کیں۔ سکیورٹی فورسز کی ان کارروائیوں کے نتیجے میں 15 خوارج جہنم […]
وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ ترکش پیٹرولیم پاکستان کے سمندروں میں آف شور ڈرلنگ کرنے جا رہی ہے، اس کے بعد ایک بڑی سرمایہ کاری آئے گی۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی پرویز ملک کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن عملی سیاست پر یقین […]
سعودی وزارتِ خارجہ کے نائب وزیر ایمبیسیڈر ڈاکٹر رائد قرملی نے کہا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان کئی دہائیوں پر محیط گہرے تاریخی اور سٹریٹیجک تعلقات کی عکاسی کرتا ہے اور کئی برسوں تک جاری رہنے والے تفصیلی مذاکرات کے بعد طے پایا ہے۔ ایکس اکاؤنٹ پر […]