وزیراعظم شہبازشریف کا بلوچستان کے کسانوں کیلئے تاریخی پیکیج کا اجرا
وزیراعظم شہبازشریف نے بلوچستان کے کسانوں کیلئے تاریخی پیکیج کا اجرا کر دیا۔ بلوچستان میں بجلی پر چلنے والے 28 ہزار ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جائے گا، منصوبے پر55 ارب روپے کی لاگت آئے گی، 70فیصد وفاق اور 30 فیصد بلوچستان حکومت ادا کرے گی، وفاق اورصوبائی حکومت کے درمیان معاہدے […]