Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

مارچ 8, 2026

نیوزی لینڈ کو شکست: بھارت نے تیسری بارٹی 20 ورلڈ کپ جیت لیا

احمد آباد: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت نے اپنے ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے تیسری بار ٹرافی جیت لی۔   بھارتی ٹیم نے احمد آباد میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے فیصلہ کن معرکے میں نیوزی لینڈ کو آوٹ کلاس کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔بھارت کے 256 […]

ایران میں سپریم لیڈر منتخب کرنے پر اتفاق: ہر جانشین کو مارنے کی اسرائیلی دھمکی

تہران/تل ابیب: ایران میں نئے سپریم لیڈر کے انتخاب کے لیے مجلس خبرگان کا نئے لیڈر پر اتفاق ہوگیاہے ،جبکہ اسرائیل نے خامنہ ای کے ہر جانشین کو نشانہ بنانے کی دھمکی دے دی۔   رکن مجلس خبرگان محمد میر باقر نے کہا ہے کہ نئے سپریم لیڈر کے انتخاب کے حوالے سے زیادہ تر […]

کراچی: ڈیری فارمرز کا دودھ کی قیمت بڑھانے کا مطالبہ، کمشنرکو خط لکھ دیا

کراچی میں ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن نے دودھ کی قیمت میں اضافے کے لیے کمشنر کراچی کو درخواست ارسال کر دی ہے۔   ایسوسی ایشن کی جانب سے لکھے گئے خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ شہر میں دودھ کی فی لیٹر قیمت بڑھا کر 320 روپے مقرر کی جائے۔   ڈیری فارمرز ایسوسی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد انٹرسٹی بس کرایوں میں بھی اضافہ

لاہور: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد مختلف شہروں کے درمیان ٹرانسپورٹ کرایوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔   نئے کرایوں کے مطابق لاہور سے راولپنڈی کے لیے ایگزیکٹو بس کا کرایہ 2250 روپے سے بڑھ کر 2480 روپے ہو گیا ہے، جبکہ ایگزیکٹو پلس کا کرایہ 3350 روپے سے […]

جتنا سخت دباؤ ڈالا جائیگا ردعمل اتنا ہی سخت ہوگا: ایرانی صدر

تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران پر جتنا زیادہ دباؤ ڈالا جائے گا، اس کا ردعمل بھی اتنا ہی سخت ہوگا۔   اپنے بیان میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ ایران دھمکیوں، ناانصافی اور جارحیت کے سامنے کبھی سر نہیں جھکائے گا اور دشمن کے منصوبوں کو ناکام بنا […]

چین کا ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کی مخالفت، فوری جنگ بندی کا مطالبہ

چین کا ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کی مخالفت، فوری جنگ بندی کا مطالبہ  بیجنگ:چین نے ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں کی سخت مخالفت کرتے ہوئے فوری طور پر جنگی کارروائیاں روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے  خبردار کیا ہے کہ طاقت کا استعمال خطے کے مسائل کا حل نہیں بلکہ اس سے […]

یو اے ای آسان شکار نہیں ہے، اماراتی صدرکا ایران جنگ کے بعد عوامی سطح پر پہلابیان سامنے آگیا

متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان نے ایران جنگ کے بعد پہلی بار عوامی سطح پر بیان دیا ہے۔   اماراتی میڈیا کے مطابق ابوظبی کے ایک اسپتال میں جنگ کے دوران زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کے موقع پر اماراتی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے محمد بن زاید النہیان […]

ٹی 20 ورلڈکپ: جنوبی افریقی کھلاڑی ملک واپسی کا بندوبست نہ ہونے پر آئی سی سی پر برہم

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد جنوبی افریقا کے کھلاڑی وطن واپسی کے انتظامات نہ ہونے پر آئی سی سی سے ناراض نظر آئے ہیں۔   جنوبی افریقی وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کوک نے سوشل میڈیا پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ آئی سی […]

ملک بھر میں پٹرول پمپ بند ہونے کا انتباہ

اسلام آباد:پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ اگر پٹرول کی سپلائی فوری طور پر بحال نہ کی گئی تو پیر سے ملک بھر میں پٹرول پمپس بتدریج بند ہونا شروع ہو سکتے ہیں۔   میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی شدید قلت […]

امریکی فوجیوں کو قیدی بنانے کی اطلاعات ہیں: علی لاریجانی

امریکی فوجیوں کو قیدی بنانے کی اطلاعات ہیں: علی لاریجا سعودی عرب نے پہلی بار ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر مملکت یا اس کی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا تو وہ جوابی کارروائی کرنے پر مجبور ہوگا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے ایران کو پیغام دیا ہے کہ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More