Daily Archives

January 8, 2024

تاحیات نااہلی کیس فیصلے میں جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس یحییٰ آفریدی نے تاحیات نااہلی کے اکثریتی فیصلے سے اختلاف کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے سات رکنی بینچ نے نااہلی کی مدت سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ جاری کیا، جس پر 6 ججز نے اتفاق جبکہ جسٹس یحییٰ آفریدی نے اختلاف کیا ہے، جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنے […]

بھٹو کی سزائے موت میں سپریم کورٹ قصوروار ہے یا مارشل لا ایڈمسٹریٹر؟ چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے ذوالفقار بھٹو کی سزائے موت کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت انتخابات کے انعقاد تک ملتوی کردی، عدالت نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں الیکشن کیسز سمیت دیگر مقدمات زیر التوا ہیں مناسب ہے اس کیس کو عام انتخابات کے بعد سنا جائے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں نو رکنی […]

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی ختم ہوگئی

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کا فیصلہ واپس لیا جاتا ہے، 2018 کا سمیع اللّٰہ بلوچ کیس کا فیصلہ واپس لیا جاتا ہے، سیاستدانوں کی نااہلی تاحیات نہیں ہوگی۔ […]

دہشتگرد کبھی بھی اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونگے، وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے باجوڑ میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں پر دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ نگراں وزیراعظم نے دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کو دعا دی اور ان کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کی۔ انہوں نے حملے میں […]

خان صاحب اگر بے گناہ ہیں تو انہیں جیل میں نہیں ہونا چاہیے، بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اسٹیبشلمنٹ کا کردار سیاست میں پہلے سے زیادہ نہیں بڑھا، ایسا نہیں ہے کہ اب برا ہورہا ہے ماضی میں اس بھی برا ہوچکا ہے، خان صاحب اگر بے گناہ ہیں تو انہیں جیل میں نہیں ہونا چاہئے، اگر گناہ  گارہیں تو جیل میں ہونا چاہیے۔ سماعت کے بعد […]

بلوچستان میں سرکاری ملازمت کیلیے عمر کی حد زیادہ سے زیادہ 43 سال مقرر

بلوچستان کی نگراں حکومت نے سرکاری ملازمت کیلیے زیادہ سے زیادہ عمر کی مدت 43 سال مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی زیر صدارت کابینہ کا پانچواں اجلاس ہوا، جس میں مختلف پروگراموں کی منظوری دی گئی۔ صوبائی کابینہ نے امن و […]

انسانی حقوق کے علمبردار مغربی ممالک غزہ پر چپ سادھے ہوئے ہیں، انڈونیشیا

وزیر خارجہ ریتنو مرسودی نے غزہ پر مغربی ممالک دہرے معیارات کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ انڈونیشیا فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کی وزیر خارجہ ریتنو مرسودی نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے چیمپئن بننے والے مغربی ممالک اچانک خاموش […]

بنگلہ دیش؛ متنازع الیکشن میں وزیراعظم حسینہ واجد پانچویں بار کامیاب

بنگلہ دیش میں ہونے والے متنازع عام انتخابات میں حکمراں جماعت عوامی لیگ نے مسلسل پانچویں مرتبہ کامیابی حاصل کرلی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ اور اتحادیوں نے پارلیمنٹ کی 300 میں سے 223 نشستیں جیت لیں جبکہ آزاد امیدواروں نے 63 نشستوں پر کامیابی حاصل کی اور جاتیہ پارٹی 11 نشستیں لے […]

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان مندی میں تبدیل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے پہلے کاروباری روز ٹریڈنگ کے دوران تیزی کا رجحان منفی میں تبدیل ہو گیا، بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 277 پوائنٹس کمی کے بعد 64 ہزار 277 پر آگیا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق دوپہر تقریباً 11 بج کر 32 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P