ایل میل کے انتخاب کے لیے گوگل کا نیا فیچر متعارف
ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے جی میل میں متعدد ایل میلز کو بیک وقت منتخب کرنے کا فیچر متعارف کرا دیا۔ ذرائع کے مطابق گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا ’سلیکٹ آل‘ کا فیچر فی الحال محدود تعداد میں (50 ای میلز) ای میل کا انتخاب کرنے کی […]