ارجنٹینا میں نہر کا پانی اچانک ’سرخ‘ ہوگیا، ویڈیو وائرل
ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس میں نہر سے بہنے والا پانی اچانک سرخ ہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے طابق بیونس آئرس کے مضافات میں بہنے والی ایک نہر کا پانی اچانک سرخ ہونے سے مقامی لوگ خوفزدہ ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق ٹیکسٹائل ڈائی کے ڈمپنگ یا قریبی ڈپو سے کیمیائی فضلہ نہر میں […]