عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس حتمی مرحلے میں داخل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا، جہاں وکلا صفائی نے 35 گواہوں پر جرح مکمل کر لی۔ اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے […]