انسانی اسمگلرامریکی ارب پتی سے فائدہ اٹھانے والے مشہور افراد کے نام منظر عام پر
انسانی اسمگلنگ میں ملوث امریکی ارب پتی شخصیت جیفری ایپسٹین سے فائدہ اٹھانے والی مشہور شخصیات کے نام منظر عام پر آگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے ارب پتی کاروباری شخص جیفری ایپسٹین کی نوعمر لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی سے متعلق قانونی دستاویزات جاری کی گئی ہیں جن میں متعدد مشہور شخصیات کے […]