Daily Archives

January 6, 2024

ہیکرز بغیر پاسورڈ جی میل اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں، ماہرین

سیکیورٹی محققین نے جی میل میں ایک ایسا سقم دریافت کیا ہے جس کے ذریعے ہیکرز پاسورڈ کے بغیر لوگوں کے جی میل اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ سیکیورٹی کمپنی کلاؤڈ ایس ای کے کی جانب سے کیے گئے تجزیے میں معلوم ہوا ہے کہ ایک خطرناک قسم کا میلویئر ثالث فریق کوکیز کا […]

یاماہا کی تمام موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں 14 ہزار کا اضافہ

یاماہا کمپنی نے تمام موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں 14 ہزار کا اضافہ کردیا۔ یاماہا وائے بی زی ڈی ایکس 14 ہزار اضافے سے 4 لاکھ 54 ہزار جب کہ وائے بی آر 4 لاکھ 66 ہزار تک جا پہنچی۔ وائے بی آر جی بلیک 14 ہزار اضافے سے 4 لاکھ 85 ہزار کی ہوگئی جبکہ […]

مرغی کے گوشت کی قیمت میں 54 روپے کا بڑا اضافہ

دو روز میں برائلر مرغی کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ زندہ برائلر مرغی کی تھوک قیمت میں آٹھ روپے اضافہ ہوا ہے اور فی کلو قیمت 400 روپے ہو گئی ہے، اس طرح دو دن میں قیمت میں 36 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ مرغی کی پرچون قیمت میں بھی آٹھ […]

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے ، لوگوں میں خوف و ہراس

کوئٹہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، جس کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 98 کلومیٹر اور مرکز کوہ ہندوکش افغانستان تھا۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر […]

سڈنی ٹیسٹ؛ آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر کلین سوئپ کرلیا

سڈنی /   کراچی: ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر کلین سوئپ کرلیا۔ سڈنی میں کھیلے گئے ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کرلیا۔ 130 رنز کا ہدف آسٹریلیا نے 2 وکٹوں […]

ابرار احمد کی آسٹریلیا میں میچز نہ کھیلنے کی وجہ سامنے آگئی

مسٹری اسپنر ابرار احمد نے انجری سے نجات کےلیے ڈاکٹرز کی ہدایت پر عمل نہیں کیا جس کی وجہ سے وہ دورہ آسٹریلیا پر کوئی میچ نہ کھیل سکے۔ ابرار احمد نے انجری سے نجات کےلیے ڈاکٹرز کی ہدایت نظر انداز کردی، جس کی وجہ سے وہ دورہ آسٹریلیا پر دوبارہ انجری کا شکار ہوگئے […]

عثمان خواجہ کی والدہ کی ڈیوڈ وارنر کو گلے لگانے کی تصویر وائرل

آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کی والدہ کی ڈیوڈ وارنر کو گلے لگانے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ہفتہ کو سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں ڈیوڈ وارنر کی قیادت میں آسٹریلیا نے 8 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرکے میزبان ٹیم کو 3-0 سے وائٹ واش کردیا۔ آخری ٹیسٹ […]

پاکستان نے اچھی کرکٹ کھیلی، کیچ ڈراپ ٹیم کیلئے مہنگے ثابت ہوئے، محمد حفیظ

قومی ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے سڈنی میں آسٹریلیا کے خلاف قومی ٹیم کی مسلسل 17ویں شکست کے بعد کہا ہے کہ آسٹریلیا میں بہتر کرکٹ کھیلی مگر اپنی غلطیوں کی وجہ سے ہارے، شاہین شاہ آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی وجہ سے آرام نہیں دیا ان کی باڈی تھکاوٹ کا شکار ہے […]

ٹی20 ورلڈ کپ کا شیڈول جاری، نیویارک میں پاک-بھارت ٹاکرا ہوگا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کا شیڈول جاری کردیا، جس کے مطابق روایتی حریف بھارت اور پاکستان کا ٹاکرا 9 جون کو نیویارک میں ہوگا۔ آئی سی سی کے اعلامیے کے مطابق امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے ٹی20ورلڈ کپ 2024  کا پہلا میچ یکم […]

اسرائیلی بمباری سے تباہ غزہ ناقابل رہائش ہوچکا ہے، اقوام متحدہ

 اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے حملوں نے غزہ کو ناقابل رہائش بنا دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے امور کے سربراہ مارٹن گریفتس نے بیان میں کہا کہ  اسرائیلی فورسز کی جانب سے مسلسل بمباری نے غزہ کو موت اور مایوسی کی جگہ میں تبدیل کردیا ہے۔ غزہ ناقابل رہائش […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P