رونالڈو کے ٹیم چھوڑنے پر راتوں رات پرتگال ٹیم کے 20 لاکھ انسٹا فالوورز کم ہوگئے
فٹبال کے معروف کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کے ہیڈ کوچ جورج جیسس سے مبینہ اختلافات کے بعد پرتگال کی قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ چھوڑنے پر پرتگال کی ٹیم کے انسٹاگرام پر راتوں رات 20 لاکھ فالورز کم ہوگئے۔
