پی ٹی آئی لانگ مارچ کا کرک میں پڑاؤ، سہیل آفریدی آج شرکا کے ہمراہ کوہاٹ روانہ ہونگے

لکی مروت سےشروع ہونے والےپی ٹی آئی لانگ مارچ کےشرکا نےرات کرک میں پڑاؤکیا،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی آج لانگ مارچ کے شرکا کے ہمراہ کرک سے کوہاٹ روانہ ہوں گے۔

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کوہاٹ پہنچنےپرکارکنان سےخطاب کریں گے،جبکہ رکن قومی اسمبلی شہریار آفریدی وزیراعلیٰ کا استقبال کریں گے،کوہاٹ میں قیام کے بعد لانگ مارچ پشاور کی جانب روانہ ہوگا۔

 

پی ٹی آئی قیادت کےمطابق چارسدہ اور صوابی پہنچنے پرآئندہ کے لائحہ عمل سے متعلق اہم اعلان کیا جائےگا،لانگ مارچ کےدوران وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے وفاق سے مذاکرات پر آمادگی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P