صوبے بنانے کی منطق سمجھ نہیں آئی، نفرت کی سیاست دفن کریں گے، بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ کہاجارہاہے سسٹم تباہ ہوچکا ہے تو صوبے بنائیں، سسٹم تباہ ہوچکا ہے توصوبے بنانے کی منطق سمجھ نہیں آئی۔ سندھ میں صیہونیت کی سیاست متعارف کرانے میں کبھی کامیاب نہیں ہونگے، نفرت کی سیاست دفن کریں گے۔ تھرپارکر کی تحصیل اسلام کوٹ میں تھر کول بلاک […]