صحبت پور(یو این اے )ایرانی تیل اور منشیات پولیس کی سرپرستی میں رات گئے مانجھی پور نیو پل کے راستے ابدرون سندھ ملک میں سمگل ہوتا ہے ایرانی تیل خضدار جھل مگسی کے راستے ٹیبکیوں کے زرئعے اسگل ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔صحبت پو میں ایک انسپیکٹر اور ایک سب انسپیکٹر ایک حوالدار ملوث ہونے کا انکشاف ایک رپورٹ کے مطابق امریکہ ایران کی جنگ بھی آڑے اسمنگروں کو نہیں آئی رات گئے ٹینکیوں کے ذریعے صحبت پور کی تحصیل مانجھی پور کی نیو پل سندھ میں سختی کی وجہ سے پولیس تھانہ آرڈی 238 کے راستہ استعمال کیا جاتا ہے ایرانی تیل ۔منشیات نان کسٹم پیڈ گاڑیاں اسمنگلگ ہونے کا انکشاف ہوا ہے اس سارے دھندے میں ایک پولیس انسپیکٹر ۔سب انسپیکٹر اور ایک پولیس حوالدار کر رہا ہے ۔جو سب کچھ سنمبال رہے ہیں جعفر آباد کا سب انسپیکٹر اوستہ محمد کا ایک سب انسپیکٹر ایک حوالدار بھی اس گینگ کا حصہ بتا رہے ہیِں ۔اداروں کو دھوکہ دینے کے لیے ٹینکیوں پر اسٹیٹ آئل کا بورڈ لگا کر خطرہ لکھ دیتے ہیں۔
Trending
- عیداالاضحی کے موقع پر کوئٹہ شہرمیں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی:کیسکو
- کوئٹہ: جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، 5 افراد قتل
- کوئٹہ پھاٹک دھماکا : نقصانات کے سروے کیلئے کمیٹی قائم
- پاکستان موبائل سروسز پر سب سے زیادہ ٹیکس وصول کرنے والے ممالک میں شامل، عالمی ادارے کی کمی کی سفارش
- سجل علی کے جنوبی کوریا میں بھی چرچے، مداحوں نے مختلف نام دیدیے
- جسپریت بمراہ نے ٹی 20 کرکٹ کی تاریخ کا ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا
- چین کا انسان کو چاند پر اتارنے کے لیے مشن کامیابی سے روانہ
- لیتھیم نکالنے کیلئے نئی ٹیکنالوجی تیار
- لیونل میسی انجری کا شکار، ورلڈکپ میں شرکت غیر یقینی
- پنکی کی ویڈیو لنک پیشی کی درخواست، ویمن جیل سپرنٹنڈنٹ طلب
You might also like