Daily Archives

January 4, 2024

پاکستان میں انتخابات سے قبل اے آئی کے ذریعے گمراہ کن مواد شیئر کیے جانے کا انکشاف

پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں عام انتخابات سے قبل مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کے ذریعے گمراہ کن مواد شیئر کیے جانے کا انکشاف سامنے آگیا، کچھ سیاستدانوں کی جانب سے وائس کلونس کے ذریعے اپنے حق میں کسی کی بھی آواز میں بیانات کی ویڈیوز بنوانے کا انکشاف ہے۔ یہ انکشاف غیر ملکی خبر […]

بجلی مزید 4.12 روپے فی یونٹ مہنگی

 بجلی صارفین کیلئے بری خبر سامنے آگئی۔ ایک ماہ کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 12 پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ نومبر کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا جو صارفین سے جنوری کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔ نیپرا اتھارٹی نے قیمتوں میں […]

ڈالر کی انٹربینک قیمت میں کمی، اوپن مارکیٹ ریٹ بڑھ گئے

ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں کمی آئی ہے تاہم اوپن مارکیٹ ریٹ میں اضافہ ہوا ہے۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسی لیٹیشن کونسل کی برآمدات بڑھانے کے لیے برآمدی صنعتوں کو رعایتی گیس ٹیرف دینے کے فیصلے، گزشتہ 6 ماہ میں پاکستان یورو بانڈز کی قدر 38 سینٹ سے بڑھ کر 94 سینٹ کی سطح پر آنے […]

ون ڈے پلیئر آف دی ایئر کی نامزدگیاں، مسلسل 2 سال ایوارڈ جیتنے والے بابر شامل نہیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایوارڈز 2023 کے لیے  مینز ون ڈے پلیئر آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔ مینز ون ڈے پلیئر آف دی ایئر کے ایوارڈ کی نامزدگیوں میں گزشتہ سال اور ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے 4 کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔ اس […]

غزہ میں اسرائیلی مظالم پر جوبائیڈن کی خاموشی؛ امریکی افسر احتجاجاً مستعفی

 امریکی محکمہ تعلیم کے سینئر افسر طارق حبش نے غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم پر صدر جوبائیڈن کی خاموشی پر احتجاج کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق محکمہ تعلیم کے دفتر برائے منصوبہ بندی، تشخیص اور پالیسی کے معاون خصوصی طارق حبش نے سیکرٹری تعلیم میگوئل کارڈونا کو اپنا استعفیٰ پیش […]

شمالی بلوچستان میں آج رات سردی کی پہلی برفباری کا امکان

بلوچستان کے شمالی علاقوں میں آج  رات سردی کی پہلی برفباری کا امکان ہے۔ اس حوالے سے پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا ہے، برف باری  سے این 50  کوئٹہ ژوب، لورالائی  اور  زیارت کی شاہراہیں متاثر  ہونےکا خدشہ ہے۔ آج  رات  اور کل دن میں پنجاب  اور  خیبرپختونخوا  میں ڈی آئی خان […]

اظہر علی نے فرسٹ کلاس سنچریوں کی نصف سنچری مکمل کر لی

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے فرسٹ کلاس سنچریوں کی نصف سنچری مکمل کر لی۔ اظہر علی نے جمعرات کو  پریذیڈنٹ ٹرافی میں ایس این جی پی ایل اور کے آر ایل کے میچ میں سنچری مکمل کر کے یہ اعزاز حاصل کیا، وہ  50 فرسٹ کلاس سنچریاں بنانے والے نویں پاکستانی ہیں۔ […]

پی ٹی آئی قیادت میں اختلاف، بیرسٹر گوہر اور شیر افضل مروت کی الگ الگ پریس کانفرنس

پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت میں اختلاف سامنے آگیا، چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سینئر رہنما شیر افضل مروت نے الگ الگ پریس کانفرنسز کیں جن میں دونوں کے بیانات میں تضاد ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سکریٹریٹ میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر […]

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ تاریخ کا مختصر ترین ٹیسٹ میچ بن گیا

جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ میچ تاریخ کا مختصر ترین ٹیسٹ میچ بن گیا۔  کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں مجموعی طور پر 642 گیندوں میں فیصلہ ہوگیا۔ اس سے قبل مختصر ترین ٹیسٹ 656 گیندوں میں ختم ہوگیا تھا، یہاں بھی شکست کھانے والی ٹیم جنوبی افریقہ تھی۔ آسٹریلیا نے 1932میں جنوبی افریقہ کیخلاف […]

پاکستانی فیلڈرز کی کیچ چھوڑنے کی روایت برقرار

پاکستانی فیلڈرز کی کیچ چھوڑنے کی روایت برقرار ہے، پرتھ ٹیسٹ میں عبداللّٰہ شفیق کے بعد سڈنی میں صائم ایوب نے بھی آسان کیچ گرادیا۔ پرتھ ٹیسٹ میں عبداللّٰہ شفیق نے عثمان خواجہ کا کیچ ڈراپ کیا، میلبرن میں مچل مارش کا ڈراپ کیچ پاکستان کی شکست کی وجہ بنا پھر بھی پاکستانی کھلاڑیوں کی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P