Daily Archives

March 2, 2024

سرفراز بگٹی کا مولانا ہدایت کے ساتھ مل کر گوادر سے بارش کا پانی نکالنے کا اعلان

نومنتخب وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ مولانا ہدایت الرحمان کے ساتھ مل کر گوادر سے بارش کا پانی نکالیں گے۔ بلوچستان اسمبلی سے خطاب میں سرفراز بگٹی نے پہلا اعلان گوادر سے بارش کا پانی نکالنے سے متعلق کیا۔ انہوں نے کہا کہ گوادر سے منتخب ہونے والے ایم پی اے مولانا […]

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے عثمان طارق کا ایکش غیر قانونی ہے؟

پی ایس ایل 9 میں اپنے پہلے ہی میچ میں شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرنے والے مسٹری اسپنر عثمان طارق کے بولنگ ایکشن پر سوالات اٹھنے لگے۔  پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن (پی ایس ایل 9) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے مسٹری اسپنر عثمان طارق کو اپنے پہلے میچ میں ہی […]

محمود خان اچکزئی پی ٹی آئی امیدوار بن کر قوم پرست نہیں رہیں گے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی صدارتی انتخاب کے لیے اگر پی ٹی آئی امیدوار بنیں گے تو خود کو قوم پرست نہیں کہہ سکیں گے۔ کوئٹہ میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران پی پی چیئرمین کہا کہ میثاقِ مفاہمت پورے ملک کی ضرورت ہے، ملک […]

سرفراز بگٹی نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سرفراز بگٹی نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ بلوچستان کے نومنتخب وزیراعلیٰ کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس میں ہوئی جہاں گورنر ملک عبد الولی کاکڑ نے سرفراز بگٹی سے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، اراکین صوبائی […]

وزارت عظمی کے امیدوار شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات نامزدگی منظور

وزارت عظمی کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کا عمل مکمل ہو گیا، اتحادی جماعتوں کے امیدوار شہباز شریف اور عمر ایوب خان کے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے ہیں۔ عمر ایوب نے اعتراض عائد کیا کہ شہباز شریف اس ایوان کے رکن نہیں، الیکشن ہارے ہیں، مزید کہا کہ نامکمل ایوان میں وزیراعظم […]

پارلیمان کے وجود میں آنے کے بعد اپنا مینڈیٹ چوری نہیں ہونے دیں گے: شیر افضل مروت

پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا کہ راولپنڈی کے غیور عوام کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ شیر افضل مروت نے کہاکہ راولپنڈی والو! آپ نے ہمارا دل جیت لیا ہے، بانی پی ٹی آئی پر کئے گئے ہر ظلم کے بارے میں پوچھا جائے گا، پارلیمان کے وجود میں آنے […]

پی ٹی آئی کا ایوان میں ووٹنگ میں حصہ لینا 8 فروری کے انتخابات کو تسلیم کرنا ہے: احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی والے ایوان میں آ گئے ہیں اور انہوں نے حلف برداری میں حصہ لیا۔ احسن اقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی والوں نے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کیلئے ووٹ کاسٹ کیا اور وزیراعظم کیلئے بھی ووٹ […]

خواجہ آصف قومی اسمبلی میں ن لیگ کے پارلیمانی لیڈر مقرر

 پاکستان مسلم لیگ (ن) نے قومی اسمبلی میں سینئر پارٹی رہنما خواجہ آصف کو پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا۔ پاکستان مسلم لیگ کے سیکریٹری جنرل نے خواجہ آصف کی نامزدگی کے حوالے سے ایک نوٹی فکیشن جاری کیا اور اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ کر نامزدگی کی اطلاع بھی دے دی۔ اپنے خط میں احسن […]

صدارتی الیکشن، عوامی نیشنل پارٹی کا آصف زرداری کو ووٹ دینے کا اعلان

عوامی نیشنل پارٹی نے صدارتی الیکشن میں پاکستان پیپلزپارٹی اور اتحادی جماعتوں کے مشترکہ امیدوار آصف علی زرداری کی حمایت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر  آصف علی زرداری سے اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل  ولی خان کی قیادت میں وفد نے اسلام آباد میں ہفتے کے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P