افغانستان؛ بارودی سرنگ سے کھیلنے والے 9 بچے دھماکے میں جاں بحق
افغانستان میں بچے ایک بارودی سرنگ کو ناکارہ سمجھ کر کھیل رہے تھے کہ اچانک دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 بچیاں اور 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ افغانستان کے تاریخی شہر غزنی کے ایک عام سے محلے میں پیش آیا۔ دھماکا اتنا خوف ناک […]