Daily Archives

April 1, 2024

دو سر اور ایک جسم والی جڑواں بہنوں نے شادی کرلی

دو سر اور جسمانی طور پر ایک دوسرے سے جڑی ہوئی 34 سالہ جڑواں بہنوں میں سے ایک نے امریکا کے سینئر فوجی افسر سے شادی کرلی۔ ایبی اور برٹنی جڑواں بہنیں ہیں لیکن جسمانی طور پر ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہیں، ان میں سے ایبی نے شادی کرلی جس کی خبریں سوشل میڈیا […]

چینی کمپنی ’شیاؤمی‘ نے اپنی پہلی الیکٹرک کار متعارف کرادی

چینی ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنی ’شیاؤمی‘ نے بیجنگ میں اپنی پہلی الیکٹرک کار متعارف کرادی، اور دنیا کی بڑی کار منڈی کے انتہائی مسابقتی شعبے میں کود گیا۔ چین میں الیکٹرک گاڑیوں (ای وی) کے سیکٹر تیزی سے پھیلا ہے، درجنوں مقامی آٹو ساز ادارے سخت مسابقت کی حامل منڈی میں قیمتوں کی جنگ لڑنے […]

بشام دہشت گرد حملہ پاکستان کے دشمنوں نے کیا، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بشام میں دہشت گرد حملہ پاکستان کے دشمنوں نے کیا ہے۔ داسو میں بشام واقعے کے تناظر میں چینی انجینئرز اور ورکرز سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ حملے کا مقصد پاک چین دوستی کو متاثرکرنا تھا۔ انہوں نے کہا کہ بشام واقعہ دہشت گردوں کا […]

عید سے قبل پیٹرول کے بعد شہریوں کو بجلی کا زوردار جھٹکا

عید سے قبل پیٹرول کے بعد شہریوں کو بجلی کا زوردار جھٹکا، حکومت نے کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی گئی۔  نیپرا نے بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، بجلی رواں مالی سال کی دوسری سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے مد میں مہنگی کی گئی۔ نوٹی فکیشن کے […]

انگلینڈ کے ورلڈ کپ ونگ کپتان جوز بٹلر نے نام تبدیل کر لیا

انگلینڈ کے ورلڈ کپ ونگ کپتان جوز بٹلر نے نام تبدیل کر لیا۔ جوز کو جوش بلایا جاتا رہا ہے اور اس لیے اب بٹلر نے باقاعدہ نام جوش رکھ لیا۔ بٹلر نے نام تبدیل کرنے کی وجہ بتا دی، ان کی منفرد ویڈیو انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے جاری کر دی۔ انگلینڈ کی وائٹ بال […]

ایک باؤنڈری روکنے کیلئے بنگلادیش کی آدھی ٹیم دوڑ پڑی

کرکٹ کا کھیل اپنے طور پر خود ہی ایک تفریح فراہم کرنے کا ذریعہ ہے لیکن اس تفریح کے دوران کچھ ایسے واقعات رونما ہوجاتے ہیں جو دیکھنے والوں کو ہنسنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔  ایک ایسا ہی واقعہ چٹوگرام میں بنگلادیش اور سری لنکا کے درمیان جاری ٹسیٹ میچ کے دوران پیش آیا […]

بنگلادیش؛ حکومت نے خواجہ سراؤں کے لیے پہلی مسجد تعمیر کردی

بنگلادیش کی وزیراعظم حسینہ واجد کے حکم پر خواجہ سراؤں کی علیحدہ مسجد کی تعمیر کے لیے فراہم کردہ زمین پر مسجد تعمیر کردی گئی۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خواجہ سراؤں کی تنظیم کے سربراہ نے بنگلادیشی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اب ہم آزادانہ طور پر اپنے رب کی […]

ٹیکنو کا اسپارک 20 پرو پلس متعارف

اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی ٹیکنو نے اپنی مقبول اسپارک سیریز کا اب تک کا بہترین فون 20 پرو پلس متعارف کرادیا۔   اسپارک 20 پرو پلس کو 78-6 انچ اسکرین اور 16 جی بی ریم جب کہ 256 جی بی میموری کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے۔ فون کے بیک پر دو کیمرے […]

اسرائیل کا شام میں ایرانی قونصل خانے اور سفیر کی رہائشگاہ پر حملہ، 8 افراد جاں بحق

اسرائیل کا شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی قونصل خانے اور سفیر کی رہائش گاہ پر حملہ ، 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حملے میں پاسداران انقلاب کے اہم کمانڈر اور سفیر کی ہلاکت کا خدشہ ہے ، حملے کا ہدف لبنان میں پاسداران انقلاب کا کمانڈر محمد رضا زاہدی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P