Daily Archives

April 1, 2024

چیئرمین پی سی بی کا کاکول کیمپ کا دورہ، پاک آرمی کے تعاون کا شکریہ

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آج ایبٹ آباد کاکول میں پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے لگائے گئے فٹنس کیمپ کا دورہ کیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پاکستان آرمی کی جانب سے قومی ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں کے لیے لگائے جانے والے فٹنس کیمپ کا ذاتی طور…

شاہین شاہ آفریدی کو نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں آرام دینے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں شاہین شاہ آفریدی کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سیلکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں شاہین شاہ آفریدی کو روٹیشن پالیسی کے تحت آرام دینے کا فیصلہ کیا…

بلوچستان اسمبلی ذوالفقار بھٹو کی شہادت کے دن سرکاری تعطیل کا اعلان کرنے کی قرارداد پیش

بلوچستان اسمبلی میں 4 اپریل کو ذوالفقارعلی بھٹو کی شہادت کے دن پر سرکاری سطح پر عام تعطیل کا اعلان کرنے کی مشترکہ قرارداد پیش کر دی گئی۔ قرار داد وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سمیت پیپلز پارٹی اراکین کی جانب سے ڈپٹی سپیکر غزالہ…

کرکٹر عالیہ ریاض نے وقار یونس کے چھوٹے بھائی سے منگنی کرلی

پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی عالیہ ریاض اور معروف کمنٹیٹر علی یونس نے منگنی کرلی۔ خوشیوں بھری یہ سادہ تقریب واہ کینٹ میں ہوئی، جس میں دونوں خاندانوں کے قریبی افراد نے شرکت کی۔ منگنی کی تقریب میں علی یونس کے بڑے بھائی سابق کپتان وقار یونس…

معاشرے سے تشدداور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے کوششیں کرنا ہونگی،اسپیکر بلوچستان اسمبلی

کوئٹہ(این این آئی)اسپیکر بلوچستان اسمبلی اور مذہبی رہنماوں نے کہا ہے کہ اسلام سمیت تمام مذاہب امن وبھائی چارے اورانسانیت کا درس دیتے ہیں ہمیں ملکر معاشرے سے تشدداور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے کوششیں کرنا ہونگی ،پاکستان تمام مذاہب کے رہنے…

رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں بلوچستان دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ہوا : رپورٹ

اسلام آباد،کوئٹہ(یو این اے )2024 کی پہلی سہ ماہی کے دوران پاکستان میں دہشت گرد حملوں اور انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں کے 245 واقعات ہوئے جن میں عام شہریوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کے علاوہ کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والوں سمیت 432 افراد…

عید اسپیشل ٹرین 7 اپریل کو کوئٹہ سے راولپنڈی کے لئے روانہ ہوگی

کوئٹہ (آن لائن) محکمہ ریلوے نے مسافروں کی سہولت کے لئے عید اسپیشل ٹرین 7 اپریل کو کوئٹہ سے راولپنڈی کے لئے روانہ ہوگی ٹرین کی ایڈوانس بکنگ شروع کردی گئی ڈی ایس ریلوے کوئٹہ ڈویژن یوسف لغاری کا کہنا ہے کہ محکمہ ریلوے کی جانب سے عید الفطر کے…

کوئٹہ ، غیر قانونی منی پیٹرول پمپوں کے خلاف کاروائی

کوئٹہ (آن لائن) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر)سعد بن اسد کے خصوصی ہدایت اور عوامی شکایات کے بنا پر مجسٹریٹ عبدالحمید نے اے ون سٹی اور سپنی روڈ پر غیر قانونی منی پیٹرول پمپوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوے 20 منی پیٹرول پمپ سیل کردیے۔ اور متعدد…

بلوچستان کی صوبائی کابینہ کی تشکیل سے متعلق مشاورت کا سلسلہ جاری

کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان کی صوبائی کابینہ کی تشکیل سے متعلق مشاورت کا سلسلہ جاری ہے ،وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی رات گئے اسلام آباد پہنچ گئے ،شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی 4اپریل کے موقع صوبائی کابینہ کی جانب سے حلف اٹھانے کاامکان ہے…

بلوچستان اسمبلی میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد پیش

کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان اسمبلی میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور حمایت کی قرارداد پیش کی گئی۔جمعیت علمائے اسلام کے رکن اسمبلی زابد علی ریکی نے قرارداد پیش کی، قرارداد کے متن میں کہا گیا 7 اکتوبر 2023 سے فلسطین کے معصوم عوام پر ظالم فوج…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P