کوئٹہ ، غیر قانونی منی پیٹرول پمپوں کے خلاف کاروائی

کوئٹہ (آن لائن) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر)سعد بن اسد کے خصوصی ہدایت اور عوامی شکایات کے بنا پر مجسٹریٹ عبدالحمید نے اے ون سٹی اور سپنی روڈ پر غیر قانونی منی پیٹرول پمپوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوے 20 منی پیٹرول پمپ سیل کردیے۔ اور متعدد پیٹرول مالکان کو سخت وارننگ جاری کرتے ہوے کہا کہ جلد سے جلد اپنا دکان بند کرکے سامان منتقل کریں بصورت دیگر سامان ضبط کرکے مالک کے خلاف کاروائی کی جائیگی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P