Trending
- Daily Mashriq 12-05-2026
- دعا لیپا نے سام سنگ پر 15 ملین ڈالرز ہرجانے کا مقدمہ کردیا
- بجلی صارفین سے 3 سالوں میں 19 کھرب ٹیکس وصول کرنے کا انکشاف
- لبنان؛ حضرت مریمؑ کے مجسمے کی بیحرمتی پر 2 اسرائیلی فوجیوں کو قید کی سزائیں
- مہنگائی میں کمی اور عام آدمی کے ریلیف کیلیے اقدامات کیے جائیں، صدر مملکت کی وزیراعظم سے گفتگو
- حکومت نے 9 ماہ میں کتنا قرض لیا؟ ہوش اڑا دینے والے اعدادوشمار جاری
- وجے کے غربت سے متعلق دعوے پر دوست نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا
- میں نے پیار کیا میں سلمان سے زیادہ معاوضہ کیوں ملا؟ بھاگیہ شری نے بتادیا
- اتنی احسان فراموشی کبھی سامنے نہیں آئے گی جتنی ضمیر فروشی افغانستان نے کی، خواجہ آصف
- پاکستان کا بنوں پولیس پوسٹ پر دہشتگرد حملے کے معاملے پر افغان طالبان حکومت کیخلاف سخت احتجاج
Browsing Category
ٹیکنالوجی
ٹیکنالوجی
ایپل کا آئی فون میں ایپس کے متعلق تبدیلی متعارف کرانے کا فیصلہ
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی اپنے اور اپنی ایپس کے طریقہ کار میں کچھ بنیادی تبدیلیاں متعارف کرانے جارہی ہے۔ کمپنی کی جانب سے کیے جانے والے اعلان کے مطابق اس تبدیلی کے بعد ایسا پہلی بار ہوگا کہ آئی فون صارفین دیگر ذرائع سے ایپس کو ڈاؤن لوڈ کر سکیں […]
واٹس ایپ کا دیگر ایپ سے براہ راست پیغام وصول کرنے پر کام جاری
ٹیکنالوجی کمپنی میٹا اپنی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ میں صارفین کے لیے دیگر پیغام رساں ایپس سے براہ راست پیغامات موصول کرنے کے فیچر پر کام کر رہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی جانب سے شائع کی جانے والی ایک پوسٹ کے مطابق یہ فیچر حال ہی میں واٹس ایپ کے آئی او […]
ایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں 18 ارب ڈالرز کی کمی
ٹیسلا، ایکس اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص ہیں اور ان کی دولت میں اربوں ڈالرز کمی سے بھی یہ اعزاز چھیننا مشکل نظر آتا ہے۔ امریکی جریدے کے مطابق ان کی دولت میں ایک دن میں 18 ارب ڈالرز سے زائد کی کمی آئی ہے۔25 جنوری […]
مصنوعی ذہانت کے سبب عالمی سطح پر تاوان کے خطرات میں اضافہ متوقع
برطانیہ کی سائبر سیکیورٹی ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ تیزی سے پھیلتی مصنوعی ذہانت آئندہ برسوں میں رینسم ویئر کے خطرات میں اضافہ کر دے گی۔ رینسم ویئر ایک ایسا میلویئر ہوتا ہے جس کی مدد سے ہیکرز لوگوں کی معلومات پر قبضہ کر کے تاوان طلب کرتے ہیں۔ برطانیہ کی نیشنل سائبر سیکیورٹی سینٹر (این […]
فیس بک اور انسٹاگرام پر نابالغ افراد کے تحفظ کے فیچرز متعارف
دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک اور سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر نابالغ افراد کے تحفظ کے متعدد فیچرز پیش کردیے گئے۔ اب کوئی بھی انجان شخص کسی بھی 16 اور 18 سال سے کم عمر بچے کو میسیج نہیں بھیج پائے گا۔ بیان کے مطابق اس سے قبل مذکورہ […]
فیس بُک صارفین کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بُک کے صارفین کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے۔ غیر ملکی میڈٰیا رپورٹ کے مطابق فیس بُک صارفین کو ایک نئی جعل سازی کے متعلق خبردار کیا گیا ہے جس میں لوگوں کو کسی کی اچانک موت کی خبر کے جعلی لنکس کو کلک کراتے ہوئے جھانسہ دیا […]
ٹیسلا2025 میں الیکٹرک گاڑیوں کا نیا اور سستا ماڈل متعارف کرائے گی
کیلیفورنیا: ٹیسلا 2025 میں الیکڑک گاڑیوں کا نیااورسستا ماڈل متعارف کرائے گی۔ ٹیسلا نے اسے روڈ وڈ کانام دیا ہے، سستی الیکڑک گاڑیوں کا یہ ماڈل 2025 میں متعارف کرایاجائے گا۔ اس بارے میں ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کاکہنا ہےکہ کمپنی ریڈ ووڈ پر کام کررہی ہے اور بہت جلد لوگ […]
گوگل کا اینڈرائیڈ صارفین کے لیے نیا فوٹو فیچر
ٹیک کمپنی گوگل اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نیا فوٹو فیچر متعارف کرا رہی ہے جو تصاویر کو ترتیب دینے اور فون کو صاف رکھنے میں مدد دے گا۔ فوٹو اسٹیکس نامی یہ فیچر کھینچی جانے والی تصویر کے وقت کے حساب سے چھوٹی چھوٹی البم بناتا ہے۔جس سے ایک وقت میں لی گئی تصاویر کو […]
فیس بک پر نئی جعل سازی کا انکشاف
فیس بک صارفین کو ایک نئی جعل سازی کے متعلق خبردار کیا گیا ہے جس میں لوگوں کو کسی کی اچانک موت کی خبر کے جعلی لنکس کو کلک کراتے ہوئے جھانسہ دیا جا رہا ہے۔ ماہرین بت میٹا کے ذیلی پلیٹ فارم پر پھیلی جعل سازی کی ایک مہم کا انکشاف کیا ہے جس […]
ایسکیلیٹر پر چوہے کے چڑھنے کا لامتناہی سلسلہ، ویڈیو وائرل
امریکا میں ایک چوہے کی ویڈو وائرل ہو رہی ہے جس میں اسے نیچے آرہے ایسکیلیٹر پر چڑھتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ ویڈیو کو کئی صارفین کی جانب سے مضحکہ خیز تبصرے بھی مل چکے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیو یارک سٹی میں ایک چوہے کو ’کبھی نہ ختم ہونے والی سیڑھی‘ پر […]