Trending
- Daily Mashriq 12-05-2026
- دعا لیپا نے سام سنگ پر 15 ملین ڈالرز ہرجانے کا مقدمہ کردیا
- بجلی صارفین سے 3 سالوں میں 19 کھرب ٹیکس وصول کرنے کا انکشاف
- لبنان؛ حضرت مریمؑ کے مجسمے کی بیحرمتی پر 2 اسرائیلی فوجیوں کو قید کی سزائیں
- مہنگائی میں کمی اور عام آدمی کے ریلیف کیلیے اقدامات کیے جائیں، صدر مملکت کی وزیراعظم سے گفتگو
- حکومت نے 9 ماہ میں کتنا قرض لیا؟ ہوش اڑا دینے والے اعدادوشمار جاری
- وجے کے غربت سے متعلق دعوے پر دوست نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا
- میں نے پیار کیا میں سلمان سے زیادہ معاوضہ کیوں ملا؟ بھاگیہ شری نے بتادیا
- اتنی احسان فراموشی کبھی سامنے نہیں آئے گی جتنی ضمیر فروشی افغانستان نے کی، خواجہ آصف
- پاکستان کا بنوں پولیس پوسٹ پر دہشتگرد حملے کے معاملے پر افغان طالبان حکومت کیخلاف سخت احتجاج
Browsing Category
ٹیکنالوجی
ٹیکنالوجی
واٹس ایپ کا فائل شیئرنگ فیچر آزمائش کے لیے پیش
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ قریب میں فائل شیئرنگ کے لیے صارفین کو ایک اور طریقہ کار فراہم کرنے جارہی ہے۔ آئی او ایس صارفین قریب میں فائلوں کی منتقلی کے لیے ایئر ڈراپ جبکہ اینڈرائیڈ صارفین فائلوں کے تبادلے کے لیے نیئر بائی/ کوئک شیئر فیچر کو استعمال کرتے ہیں لیکن اب واٹس […]
انتہا درجے کے پروسیس شدہ کھانے کھانا نشہ بن سکتا ہے، تحقیق
ماہرین کا کہنا ہے کہ انتہا درجے پر پروسیس شدہ غذا (ultra-processed foods) کھانا ایک نشے کی صورت اختیار کرسکتا ہے بالکل ایسے جیسے سگریٹ وغیرہ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا، اسپین اور برازیل کے محققین نے مشترکہ طور پر ’برٹش میڈیکل جرنل‘ نامی جریدے میں اپنی تحقیق شائع کی جس میں انکشاف کیا گیا کہ انتہا […]
چاند پر پانی اورہائیڈروجن بننے کا نظام دریافت
واشنگتن: سائنس دانوں نے چاند پر موجود وہ میکنزم دریافت کرلیا ہے جس کے تحت پانی اور ہائیڈروجن کے بنتے ہیں اور چاند کی مٹی میں رہ جاتے ہیں۔ سائنس دانوں کی اس دریافت کو چاند پر بستیاں آباد کرنے کی جانب ایک اور قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق چاند پر ایندھن کو […]
فضائی آلودگی سے نمٹنے والا بہترین درخت
ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ییو درخت فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لیے پودوں کی سب سے بہترین قسم ہے۔ تحقیق کے مطابق اس درخت کے چھوٹے اور نوکیلے پتے ہوا میں موجود زہریلے ذرات کو روکنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔ متعدد شجرکاری کے مصنوبوں میں ایسے درختوں کا استعمال کیا جاتا ہے جن […]
واٹس ایپ چینلز میں پولز اور وائس نوٹ شیئر کرنے کے فیچر متعارف
دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے چینلز میں متعدد نئے فیچر متعارف کرادیے۔ واٹس ایپ نے فوری طور پر چینلز میں پولز اور وائس نوٹ شیئر کرنے سمیت ایک ہی چینل کے متعدد ایڈمنز بنانے کے فیچرز کو متعارف کرادیا۔ واٹس ایپ کی جانب سے گزشتہ چند ہفتوں سے […]
ایلپر گیزراوچی خلا میں جانے والے ترکی کے پہلے شہری بن گئے
ترک خلاباز ایلپر گیزراوشی دیگر خلابازوں کے ساتھ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کا سفر کرنے والے ترکی کے پہلے شہری بن چکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلپر گیزراوشی کے ساتھ اس سفر میں دو دیگر خلاباز بھی موجود تھے جن کا تعلق سویڈن اور اٹلی سے تھا۔ خلابازوں کو فالکن نامی چارٹرڈ SpaceX کی فلائٹ سے […]
ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی سروسز ڈاؤن
ملک بھر میں تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز عارضی طور پر متاثر ہوگئے ہیں جس میں یوٹیوب، ایکس، فیس بُک اور انسٹاگرام شامل ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی، اسلام آباد اور لاہور میں 7 بجے سے پہلے ہی انٹرنیٹ صارفین کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تک رسائی میں شدید مشکلات کا سامنا رہا جبکہ انٹرنیٹ […]
خلا میں موجود کچرے کو کیسے ختم کیا جائے؟ منصوبہ سامنے آگیا
جاپان کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی کی جانب سے ایک منصوبہ پیش کیا گیا ہے جس کے تحت نیوکلیئر فیوژن توانائی کے لیے بنائی جانے والی لیزر کا استعمال کرتے ہوئے خلاء میں موجود کچرے کو ختم کیا جائے گا۔ اوساکا شہر کی مقامی ای ایکس فیوژن نامی کمپنی دنیا کی سب سے طاقت ور […]
آئندہ عام انتخابات سے متعلق گوگل نے ’الیکشن سرچ ٹرینڈ‘ کا صفحہ جاری کردیا
نامور سرچ انجن گوگل نے 8 فروری 2024 کو ملک میں ہونے والے عام انتخابات سے متعلق ’الیکشن سرچ ٹرینڈ‘ کا صفحہ جاری کردیا۔ پاکستان میں عام انتخابات 2024 بس کچھ ہفتے دور ہیں اور اس دوران عوام سیاسی جماعتوں کے امیدواروں، حلقوں اور دیگر ٹکٹ تقسیم کرنے سے متعلق معلومات سرچ انٹرنیٹ پر سرچ […]
سولر پینلز کی جگہ سولر پینٹ کی نئی ٹیکنالوجی متعارف
سولر پینٹ ٹیکنالوجی سستی توانائی کے حصول کا اچھا ذریعہ ثابت ہو رہی ہے۔ سولر پینلز کے مقابلے میں سولر پینٹ کے ذریعے زیادہ آسانی سے اور کم خرچ میں توانائی حاصل کی جاسکتی ہے۔ جدید ترین ٹیکنالوجیز کے ذریعے تیار کیے جانے والے سولر پینٹ میں روشنی کے حوالے سے حساس اربوں ذرات شامل […]