Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

عدالتی حکم کے باوجود ٹوئٹر کی سروس مکمل طور پر بحال نہ ہوسکی

سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر (ایکس) کی سروس کی بحالی کا حکم دیے جانے کے باوجود ملک بھر میں پلیٹ فارم کی سروس مکمل طور پر بحال نہ ہوسکی۔ پاکستان بھر میں 17 فروری کی شب سے ٹوئٹر کی سروس کبھی […]

زیڈ ٹی ای نے اب تک کا سب سے سستا فولڈ ایبل فون پیش کردیا

چینی اسمارٹ موبائل فون کمپنی ’زیڈ ٹی اِی‘ نے اب تک کا سب سے سستا فولڈ ایبل فون متعارف کرادیا۔ عام طور پر فولڈ ایبل فونز کی قیمت پاکستانی ڈھائی سے تین لاکھ روپے کے درمیان ہوتی ہے، تاہم بعض فونز کی قیمت ساڑھے تین لاکھ روپے تک بھی جا پہنچتی ہے۔ تاہم ’زیڈ ٹی […]

آواز سے انگلیوں کے نشان بنانے والی نئی ٹیکنالوجی دریافت

ولوراڈو:(ویب ڈیسک) ٹچ سکرین سوائپ کرتے وقت پیدا ہونے والی آواز سے انگلیوں کے نشان بنانے کی نئی ٹیکنالوجی دریافت کرلی گئی۔ سائنس دانوں کے نئے دعوے نے ٹچ سکرین موبائل ، بائیو میٹرک حاضری اور سکیورٹی سسٹم استعمال کرنے والوں کو خبردار کردیا جس سے آپ کی انگلیوں کے نشانات حاصل کئے جاسکتے ہیں۔ […]

’سگنل‘ کا جلد یوزر نیم فیچر متعارف کرانے کا اعلان

کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) پیغام رساں ایپلی کیشن سگنل آئندہ چند ہفتوں میں یوزر نیم فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے۔ بیٹا ورژن میں زیر آزمائش فیچر صارفین کو فون نمبر دیئے بغیر دیگر افراد کے ساتھ رابطہ قائم کرنے میں مدد دے سکے گا۔ اس فیچر کو استعمال کرنے کیلئے صارفین ایپ کی سیٹنگز میں […]

سورج سے 500 ٹریلین گنا زیادہ روشن ’بلیک ہول‘ دریافت

لاہور: (ویب ڈیسک) امریکی سائنسدانوں نے سورج سے 500 ٹریلین گنا زیادہ روشن ’کواسر‘ دریافت کر لیا۔ سائنسی جریدے نیچر آسٹرونومی میں شائع ہونے والے ایک نئے مضمون میں اب تک دریافت ہونے والی گیس اور دھول کی سب سے بڑی اور روشن ترین ڈسک سے گھرے ہوئے بلیک ہول کے وجود کو بیان کیا […]

سائنس دانوں نے مقناطیس کی نئی قسم دریافت کرلی

سائنس دانوں نے بالآخر مقناطیس کی ایک نئی قسم دریافت کر لی جس کے متعلق ان کا خیال تھا کہ یہ وجود نہیں رکھتی۔ آلٹر میگنیٹزم نامی یہ مظہر دریافت کرنے والی ٹیم کا کہنا ہے کہ یہ مقناطیس مزید بہتر برقی آلات بنانے کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔ آلٹرمیگنٹس، فیرو میگنیٹس (کچن ریفریجریٹر […]

واٹس ایپ چینل فیچر میں اہم تبدیلی پر کام جاری

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لیے متعدد نئے فیچرز آزمائش کا سلسلہ جاری ہے۔ حال ہی میں انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن کی جانب سے واٹس ایپ چینل کے متعلق اہم فیچر کی آزمائش شروع کر دی گئی ہے۔ واٹس ایپ بیٹا انفو کے مطابق میٹا کی جانب سے […]

مصنوعی ذہانت کو قابو کرنے سے متعلق کوئی شواہد نہیں، تحقیق

 ایک کمپیوٹر ماہر کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت کو قابو کیے جانے یا محفوظ بنائے جانے کے متعلق کسی قسم کے کوئی شواہد نہیں ہیں۔ امریکا کی یونیورسٹی آف لوئز ویل سے تعلق رکھنے والے روسی کمپیوٹر سائنس دان رومن وی ییمپولسکی کے مطابق مصنوعی ذہانت پر جزوی کنٹرول بھی معاشرے پر پڑنے والے اس […]

ایک ہی ایپ پر دو واٹس ایپ اکاؤنٹس چلانا ممکن

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ایک ہی ایپلی کیشن پر دو مختلف نمبروں پر مشتمل اکاؤنٹس چلانے کا فیچر پیش کردیا۔ واٹس ایپ کی جانب سے مذکورہ فیچر پر اگست 2023 میں آزمائش شروع کی گئی تھی اور خیال ظاہر کیا جا رہا تھا کہ ایک ہی ایپ […]

نصف صدی بعد پہلی بار امریکی نجی کمپنی کا خلائی مشن چاند کیلئے روانہ

نصف صدی سے زائد عرصے بعد پہلی بار امریکی نجی کمپنی نے اپنا خلائی مشن چاند پر بھیج دیا ہے۔ امریکی نجی کمپنی انٹیوٹوو مشین (Intuitive Machines) کا اوڈیسیئس (Odysseus ) نامی خلائی جہاز ایلون مسک کی اسپیس ایکس کمپنی کے تیار کردہ فالکن 9 راکٹ کے ذریعے آج ناسا کے کینیڈی اسپیس سینٹر فلوریڈا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More