Trending
- Daily Mashriq 12-05-2026
- دعا لیپا نے سام سنگ پر 15 ملین ڈالرز ہرجانے کا مقدمہ کردیا
- بجلی صارفین سے 3 سالوں میں 19 کھرب ٹیکس وصول کرنے کا انکشاف
- لبنان؛ حضرت مریمؑ کے مجسمے کی بیحرمتی پر 2 اسرائیلی فوجیوں کو قید کی سزائیں
- مہنگائی میں کمی اور عام آدمی کے ریلیف کیلیے اقدامات کیے جائیں، صدر مملکت کی وزیراعظم سے گفتگو
- حکومت نے 9 ماہ میں کتنا قرض لیا؟ ہوش اڑا دینے والے اعدادوشمار جاری
- وجے کے غربت سے متعلق دعوے پر دوست نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا
- میں نے پیار کیا میں سلمان سے زیادہ معاوضہ کیوں ملا؟ بھاگیہ شری نے بتادیا
- اتنی احسان فراموشی کبھی سامنے نہیں آئے گی جتنی ضمیر فروشی افغانستان نے کی، خواجہ آصف
- پاکستان کا بنوں پولیس پوسٹ پر دہشتگرد حملے کے معاملے پر افغان طالبان حکومت کیخلاف سخت احتجاج
Browsing Category
ٹیکنالوجی
ٹیکنالوجی
موٹرسائیکل کی طرح پارک ہوجانے والی گاڑی
اب چھوٹی جگہوں پر گاڑی کو کھڑا کرنا کوئی مسئلہ نہیں رہنے والا، رواں برس جولائی کے مہینے میں تہہ ہوجانے والی ایک نئی سواری متعارف کرائی جائے گی جس کو کار کی طرح چلایا جاسکے اور موٹر سائیکل کی طرح پارک کیا جاسکے گا۔ 4.5 فٹ چوڑی یہ سی ٹی 2 برقی گاڑی سکڑ […]
چلی کے سمندر میں 100 سے زائد نئی آبی حیات دریافت
سائنس دانوں نے جنوبی امریکا کے ملک چلی کے ساحل سے فاصلے پر موجود زیر سمندر پہاری میں آبی حیات کی 100 سے زیادہ انواع دریافت کر لیں۔ یہ انواع چلی اور ایسٹر آئی لینڈ کے درمیان سطح سمندر سے 3530 میٹر نیچے 2900 کلومیٹر کے رقبے پر پھیلے پہاڑی سلسلے سالاس وائے گومیز رج […]
برطانیہ میں زمینی گڑھے سے 1700 سال پرانا صحیح سالم انڈہ دریافت
حال ہی میں ماہرین آثار قدیمہ نے برطانیہ میں 1700 سال پرانا مکمل طور پر سالِم انڈا دریافت کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی خطے بکنگھم شائر میں ماہرینِ آثار قدیمہ نے ایسی دریافت کی ہے جو دنیا نے پہلے کبھی نہیں دیکھی، ایک محفوظ شدہ حالت میں سالمِ انڈہ جو کم از کم 1,700 سال پرانا […]
رشتوں کے بہانے ڈیٹا اکٹھا کرنیوالی ایپ اور ویب سائٹ پر پابندی
رشتے کروانے کے بہانےڈیٹا جمع کرنے والی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا ایپ کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی۔ نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن انفارمیشن سکیورٹی بورڈ نے سوشل میڈیا ایپ’’ رشتہ‘‘ اور ویب سائٹ ’’شادی، او آر جی ، پی کے‘‘ کو بین کر دیا۔ این ٹی آئی ایس بی کی جانب سے جاری […]
مصنوعی ذہانت اور روایتی طبی نظام
دور جدید کے بدلتے ہوئے منظر نامے میں مصنوعی ذہانت امید کی کرن کے طور پر ابھرتی ہوئی نظر آتی ہے جو کہ ہماری طبی تشخیص اور علاج تک پہنچنے کے طریقوں میں نیا انقلاب لانے کی حیثیت رکھتی ہے۔ مصنوعی ذہانت ایک ایسی تیکنیکی تخلیق ہے، جس میں کمپیوٹر یا مشین کے ذریعے انسانی […]
کائنات کی نقشہ سازی کے لیے نئی ٹیلی اسکوپ خلاء میں بھیجنے کی تیاری
امریکی خلائی ادارہ ناسا خلاء میں اپنی نئی ٹیلی اسکوپ بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے کائنات کی نقشہ سازی اور زمین کو سیارچوں سے بچانے میں مدد حاصل کی جاسکے گی۔ جان ہوپکنز یونیورسٹی کی اپلائیڈ فزکس لیبارٹری کے محققین کی جانب سے لکھے جانےو الے ایک نئے تحقیقی […]
صاف توانائی کی پیداوار کے متعلق بڑی کامیابی
سائنس دانوں نے مصنوعی ذہانت کو استعمال کرتے ہوئے نیوکلیئر فیوژن کی مدد سے لامحدود صاف توانائی بنانے کا مسئلہ حل کردیا۔ امریکا کی پرنسٹن یونیورسٹی کے محققین نے فیوژن ری ایکشن کے دوران پلازما میں عدم استحکام کو روکنے اور اس کے متعلق پیش گوئی کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت کے ایک ماڈل کو […]
فیکٹ چیک: جی میل کے بند ہونے کی خبر جعلی ہے
انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی ای میل سروس جی میل کے حوالے سے ایک جعلی اسکرین شاٹ پھیلا کر دعویٰ کیا گیا کہ جی میل کی سروس یکم اگست 2024 کو بند کی جا رہی ہے۔ تاہم یہ دعویٰ جھوٹا تھا، گوگل نے وضاحت کی ہے کہ جی میل کو بند نہیں کیا جا رہا، […]
سائنسدانوں کا پلاسٹک تلف کرنے والی پروٹین دریافت کرنے کا دعویٰ
ماحولیاتی اور سمندری آلودگی کے تدارک کیلئے امریکی سائنسدانوں نے پلاسٹک تلف کرنے والی پروٹین دریافت کر لی۔ ایک تحقیق کے مطابق سائنس دانوں نے ایسی پروٹینز دریافت کر لی ہیں جو پلاسٹک کو تلف کرنے میں مؤثر کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ اس دریافت کو اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا […]
نصف صدی بعد امریکا کی چاند پر واپسی
نصف صدی سے زائد عرصہ بعد امریکا چاند کی سرزمین پر واپس اترنے میں کامیاب ہوگیا۔ امریکا کی ایک پرائیوٹ کمپنی اِنٹیوٹیو مشینز کا ’اوڈیسس اسپیس کرافٹ‘ نامی روبوٹک لونر لینڈر مقامی وقت کے مطابق جمعرات کی شام چاند کے جنوبی قطب پر اترا۔ کمپنی کے چیف ایگزیکٹِیو آفیسر اسٹیفن الٹیمس نے ایک بیان میں لینڈر […]