Browsing Category
ٹیکنالوجی
ٹیکنالوجی
میٹا نے ’ہم جنس پرستوں‘ سے متعلق اہم پابندی ہٹادی
ٹیکنالوجی کی کمپنی ’’میٹا‘‘ نے فیس بک سمیت اپنے دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ہم جنس پرستوں سے متعلق اہم پابندی کو ہٹانے کو اعلان کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق میٹا کے سی ای او مارک زکر برگ نے اعلان کیا ہے کہ فیس بک سمیت میٹا کے دیگر پلیٹ فارمز پر اظہار رائے […]
ٹانگیں ہونے کے باوجود چمگادڑیں کیوں نہیں چل سکتیں؟
اگرچہ چمگادڑوں کے پاؤں ہوتے ہیں لیکن آپ نے کبھی انہیں عام جانوروں کی طرح چلتے ہوئے نہیں دیکھا ہوگا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کے جسم پرواز کے لیے بنے ہیں جس کے نتیجے میں ان کی ٹانگیں وقت کے ساتھ ساتھ کمزور اور چھوٹی ہوگئی ہیں جو چلنے کے قابل نہیں […]
وی پی این کے بڑھتے استعمال سے انٹرنیٹ انفرااسٹرکچر پر دباؤ، زرمبادلہ کو نقصان پہنچنے کا انکشاف
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی تحقیقات میں پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی اور خلل کے باعث انٹرنیٹ انفرا اسٹرکچر اور غیر ملکی زرمبادلہ کو نقصان پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔ انٹرنیٹ میں خلل کے دوران ملک بھر میں میں وی پی این کا استعمال کئی گنا بڑھا، وی پی این کے […]
ٹک ٹاک پر ممکنہ پابندی، امریکی سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت
چینی شارٹ ویڈیو ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر امریکا میں ممکنہ پابندی کے خلاف امریکی سپریم کورٹ میں 10 جنوری کو سماعت ہوئی۔ تقریبا تین گھنٹے تک جاری رہنے والی سماعت میں ٹک ٹاک، امریکی حکومت اور ٹک ٹاک کے کانٹینٹ کریئیٹرز نے دلائل دیے۔ ٹک ٹاک کے وکیل نے دلیل دیا کہ امریکی حکومت […]
انٹرنیٹ کی بندش سے ہونے والے معاشی نقصانات میں پاکستان سرفہرست
پاکستان گزشتہ سال انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ایپس کی خرابیوں اور بندش کے نتیجے میں ہونے والے مالی نقصانات کے لحاظ سے دنیا میں سرفہرست رہا۔ پاکستان 1.62 ارب ڈالر کے مجموعی مالیاتی اثرات کے ساتھ چارٹ میں سرفہرست رہا۔ یہ سوڈان اور میانمار جیسے ممالک میں ہونے والے مالی نقصانات سے بھی زیادہ ہے، […]
پی ٹی اے کی انٹرنیٹ صارفین کے ڈیٹا اور براؤزنگ ہسٹری تک رسائی
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو انٹرنیٹ صارفین کی براؤزنگ ہسٹری اور ڈیٹا تک رسائی کا اختیار مل گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی اے نے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) سروس پرووائیڈرز کی رجسٹریشن دوبارہ شروع کر دی ہے اور سروسز دینے والی کمپنیوں کو […]
کس ملک میں سب سے زیادہ انساٹاگرام صارفین ہیں، پاکستان کس نمبر پر؟
دنیا بھر میں ہر سال انسٹاگرام صارفین کی بڑھتی ہوئی تعداد اس ایپ کو برانڈز کے لیے ایک انتہائی پرکشش اور موثر مارکیٹنگ سائٹ بناتی ہے۔ لیکن مارکیٹنگ میں آپ کو کتنا وقت اور توانائی لگانے کی ضرورت ہے اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ آپ کے سامعین کہاں واقع ہیں۔ انسٹاگرام مارکیٹنگ […]
یکم جنوری 2025 سے درجنوں فونز پر واٹس ایپ کام نہیں کرے گا
سال 2025 کے آغاز پر ان صارفین کو زبردست جھٹکا لگنے والا ہے جن کے پاس پرانے آپریٹنگ سسٹم پر چلنے والے اینڈرائیڈ فونز ہیں، کیوںکہ نئے سال سے واٹس ایپ پرانے فونز پر سپورٹ فراہم کرنا بند کرے گا۔ واٹس ایپ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اینڈرائیڈ کٹ کیٹ یعنی اینڈرائیڈ […]
ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام ’گوگل والٹ‘ پاکستان میں متعارف کرانے کا اعلان
گوگل نے پاکستان سمیت مزید 16 ممالک میں اپنا ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام ’گوگل والٹ‘ متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ گوگل والٹ پہلے سے ہی درجنوں ممالک میں دستیاب ہے، تاہم پاکستان میں اس کی سروسز دستیاب نہیں تھیں لیکن اب کمپنی نے پاکستان سمیت متعدد ممالک میں اسے متعارف کرانے کا اعلان کیا […]
کہکشاں کے بیچوں و بیچ ٹیڑھے بلیک ہول نے سائنسدانوں کو حیران کردیا
تقریباً ہر بڑی کہکشاں کے مرکز میں ایک زبردست بلیک ہول ہوتا ہے جو اُفقی ہوتا ہے اور کہکشاں کے گردشی رُخ پر ہی گھوم رہا ہوتا ہے۔ لیکن 18 دسمبر کو ناسا کے محققین نے اعلان کیا کہ انہوں نے ایک ایسی کہکشاں دریافت کی ہے جس کا بلیک ہول ٹیڑھا یعنی عمودی […]