Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

ڈائنو سار کی معدومیت انگور پھیلنے کا ممکنہ سبب قرار

 ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ڈائنو سار کی معدومیت ممکنہ طور پر انگوروں کے پھیلنے کا سبب ہوسکتی ہے۔ شیکاگو کے فیلڈ میویم آف نیچرل ہسٹری سے تعلق رکھنے والے ماہرینِ باقیات نے کولمبیا کے پہاڑی سلسلوں سے 1 کروڑ 90 لاکھ سے 6 کروڑ کے درمیان قدیم انگور کے بیجوں کی […]

تاریخی خلائی مشن اپولو 8 کے خلا نورد طیارہ حادثے میں ہلاک

 1968 میں دنیا کے پہلے مسافر بردار اسپیس کرافٹ کے 3 میں سے ایک خلانورد ولیم اینڈرس امریکا میں ایک طیارہ حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق 90 سالہ ولیم اینڈرسن ایک انجن والا چھوٹا طیارہ اُڑا رہے تھے۔ جو پرواز بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد فضا میں قلابازں کھانے لگا اور زمیں […]

رات کے اندھیرے میں تارے میں دھماکے کی خبر کی باز گشت

تاروں کی دنیا کے حوالے سے ایک دلچسپ خبر نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے، جس میں بتایا جا رہا ہے کہ رات کے اندھیرے میں تارے میں دھماکا ہونے جا رہا ہے ۔ ذرائع کے مطابق متوقع دھماکے کے باعث آسمان پر روشنی ہوگی، جسے زمین سے بھی دیکھا جا […]

لندن میں نیشنل ہیلتھ سروس پر سائبر حملہ، اسپتالوں میں آپریشن ملتوی

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں نیشنل ہیلتھ سروس پر سائبر حملے کے بعد متعدد آپریشن ملتوی کردئیے گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کے اسپتالوں میں سائبر حملے کے بعد آپریشن، خون سمیت مختلف ٹیسٹس اور متعدد پروسیجرز ملتوی کر دئیے گئے۔ حملے کے بعد لندن کے اسپتالوں میں کاغذی ریکارڈ استعمال شروع کردیا گیا […]

امریکی عدالت میں ٹک ٹاک کی درخواستوں پر ستمبر میں ٹرائل ہوگا

امریکی عدالت نے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر مجوزہ پابندیوں کے خلاف دائر درخواستوں پر ستمبر میں ٹرائل شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے ضلع کولمبیا کی ٹرائل کورٹ نے 28 مئی کو بتایا کہ ٹک ٹاک پر امریکا میں مجوزہ پابندی کے خلاف ستمبر میں ٹرائل […]

انسٹاگرام پر آن لائن بدسلوکی سے تحفظ کا زبردست فیچر متعارف

سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے آن لائن بدسلوکی، دھمکیوں اور ڈیجیٹل ہراسمنٹ کو روکنے کے لیے اب تک کا بہترین فیچر متعارف کرادیا۔   مذکورہ فیچر کے تحت انجان لوگ یا فالوورز بھی ڈائریکٹ میسیج (ڈی ایم) بھی نہیں بھیج پائیں گے اور اگر انہوں نے میسیجز بھیج بھی دیے تو وہ وصول کرنے […]

اب تک کی سب سے قدیم کہکشاں دریافت

 امریکی خلائی ادارے ناسا کی جیمزویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے اب تک کی سب سے قدیم اور انتہائی فاصلے پر موجود کہکشاں دریافت کرلی۔ دریافت ہونے والی یہ کہکشاں (JADES-GS-z14-0) کائنات کے ابتدائی دور یعنی کوسمک ڈان سے تعلق رکھتی ہے۔ کوسمک ڈان بِگ بینگ کے چند کروڑ سال بعد کا وہ دور ہے جب […]

گوگل میسجز ایپ کے لیےنیا فیچر جلد متعارف کرایا جائے گا

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اینڈرائیڈ صارفین کے لیے میسجز بھیجنے کے بعد ان میں ترمیم کا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔ متعارف کرائے جانے والا یہ نیا فیچر اینڈرائیڈ فون میں نئی سہولیات شامل کرنے کے پروگرام کا ایک حصہ ہے۔ گوگل کی جانب سے جاری کیے جانے والے اس نئے فیچر کو استعمال کرتے ہوئے […]

چینی مشن ’چینگ ای 6‘ کامیابی سے چاند پر اتر گیا

چین کا چینگ ای 6 قمری مشن نمونے جمع کرنے کے لیے چاند کے دور دراز حصے پر کامیابی کے ساتھ اتر گیا۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق چین کی قومی خلائی انتظامیہ کا حوالہ دیتے ہوئے سرکاری خبر رساں ایجنسی ژنہوا نے کہا کہ چینگ ای بہت بڑے جنوبی […]

کوے 4 تک کی گنتی گن سکتے ہیں، نئی تحقیق میں انکشاف

ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کوّے 4 تک کی گنتی باقاعدہ گن سکتے ہیں۔ سائنس نامی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق کوے جس طرح سے اعداد کو پہچانتے ہیں اور ان پر رد عمل ظاہر کرتے ہیں وہ اسی طریقہ کار کے مترادف ہے جسے ہم انسان استعمال کرتے ہیں۔ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More