Browsing Category
ٹیکنالوجی
ٹیکنالوجی
امریکی کمپنی مائیکرو سافٹ ایک بار پھر ’ٹک ٹاک‘ خریدنے کی دوڑ میں شامل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں کو بتایا ہے کہ مائیکروسافٹ، ٹک ٹاک کو خریدنے کے لیے بات چیت کر رہی ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ ایپ کی فروخت کے لیے بولی لگائی جائے۔ ٹک ٹاک، جس پر امریکی صارفین کی تعداد تقریباً 17 کروڑ ہے، کو رواں سال 19 جنوری کو قانون کے […]
کاربن کا اخراج 43 فیصد ایندھن اور 31 فیصد کوئلے سے ہو رہا ہے، وزارت توانائی
حکام وزارت توانائی نے کہا ہے کہ کاربن کا اخراج 43 فیصد ایندھن اور 31 فیصد کوئلے سے ہو رہا ہے، جس میں بڑا حصہ موٹر بائیک اور رکشہ کا ہے جو آلودگی کا سبب بنتا ہے۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس میں حکام وزارت توانائی نے مزید بتایا کہ 2030 تک […]
مکیش امبانی کی بھارت میں دنیا کا سب سے بڑا ڈیٹا سینٹر بنانے کی تیاری
بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کا ریلائنس گروپ بھارت میں دنیا کا سب سے بڑا ڈیٹا سینٹر بنا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ ڈیٹا سینٹر گجرات میں بنایا جائے گا جس کے لیے انہوں نے مشہور امریکی ٹیکنالوجی کمپنی NVIDIA سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس AI سیمی کنڈکٹرز حاصل کیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس […]
ملک میں خشک سالی کا خطرہ، محکمہ موسمیات کی ایڈوائزری جاری
ملک میں خشک سالی کے خطرہ کے باعث محکمہ موسمیات نے ایڈوائزری جاری کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے میدانی علاقوں میں خاطر خواہ بارشیں نہیں ہوئیں، یکم ستمبر 2024 سے 15 جنوری 2025 تک ملک بھر میں 40 فیصد کم بارشیں ہوئیں، سندھ میں 52 فیصد اور بلوجستان میں 45 فیصد کم بارشیں […]
امریکا میں ٹک ٹاک کو ایکس کو فروخت کیے جانے کا امکان
شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن پلیٹ فارم ٹک ٹاک کو امریکا میں مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کو بیچے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، تاہم فوری طور پر دونوں کمپنیوں نے ایسے امکانات کو قبل از وقت قرار دیا ہے۔ امریکی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے […]
جوتے سب سے پہلے کس نے ایجاد کیے؟
بہت سے لوگوں کا ماننا ہے کہ جوتے قدیم رومیوں یا یونانیوں نے ایجاد کیے ہونگے لیکن یہ سچ نہیں۔ اگرچہ رومی اور یونانی مختلف قسم کے جوتے تیار کرنے والے پہلے لوگوں میں شامل تھے لیکن دونوں تہذیبیں جوتے یا سینڈلوں کی موجد نہیں ہیں۔ درحقیقت جوتے ایجاد کرنے کا سہرا کسی کو نہیں […]
پینسل سے بھی پتلا اوپو کا نیا فولڈ ایبل اسمارٹ فون
اسمارٹ فون کمپنی اوپو اپنے فائنڈ این 5 فولڈ ایبل کے لیے اپنی ٹیزر کمپین تیز کر رہی ہے۔ یہ ڈیوائس 2023 میں متعارف کرائے جانے والے اوپو فائنڈ این 3 کا تسلسل ہے جس کا صارفین کافی عرصے سے انتظار کر رہے ہیں اور اب اس کی فروری میں لانچ کی تصدیق کر دی […]
پُر اسرار بلیک ہول عجیب و غریب برتاؤ کرنا شروع
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ایک پُراسرار بلیک ہول نے عجیب انداز میں برتاؤ کرنا شروع کر دیا ہے۔ یہ سپر میسو بلیک ہول روشنی خارج کر رہا ہے اور اس کی رفتار میں تیزی آ چکی ہے۔ ماہرینِ فلکیات کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس سے پہلے ایسی کسی چیز کا مشاہدہ […]
جوبائیڈن انتظامیہ کی سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کو دھمکیاں
امریکا میں جوبائیڈن انتظامیہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کو دھمکیاں دیتے ہوئے متعدد پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ فیس بک کے سربراہ مارک زکر برگ نے جو بائیڈن انتظامیہ اور میڈیا پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بائیڈن انتظامیہ کمپنی کو کویڈ ویکسین سے متعلق سنسر شپ کے دور […]
کل ایسا کیا ہونے جارہا ہے جو 10 سالوں میں صرف ایک بار ہوتا ہے؟
کل یعنی 12 جنوری کو ایک ایسا واقعہ رونما ہوگا جو 10 سالوں میں صرف ایک بار ہوتا ہے اور وہ بھی نایاب ہے۔ ماہرین نے پیشگوئی کی ہے ایک انتہائی بڑے پہاڑ جتنی خلائی چٹان زمین کے قریب سے گزرے گی جس کا مشاہدہ گھر سے عام ستاروں کی دوربین یا لائیو اسٹریم میں […]