Browsing Category

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

دنیا کی قدیم ترین چیونٹی کی باقیات دریافت

حال ہی میں سائنسدانوں نے دنیا کی قدیم ترین چیونٹی کی باقیات دریافت کی ہیں۔ یہ چیونٹی تقریباً 10 کروڑ 13 لاکھ سال پہلے کی ہے۔ یہ دریافت شمال مشرقی برازیل کے علاقے Ceará میں سے ہوئی ہے۔ اس نئی دریافت شدہ چیونٹی کو Vulcanidris cratensis کا نام دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ […]

سام سنگ کے ایس 25 ایچ نے اسمارٹ فون کی دنیا میں کھلبلی مچادی!

پچھلے چند ماہ سے شہ سرخیوں کی زینت بننے والا ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کا گلیکسی ایس 25 ایج گزشتہ ہفتے لانچ کے بعد سے ہی صارفین کی نگاہوں کا مرکز بن گیا ہے۔ تاہم، فون کی ریلیز مئی کے آخر میں متوقع ہے۔ عوامی توجہ کا مرکز بننے کے ساتھ ہی اس فون نے […]

حالیہ کشیدگی : پاکستان ٹیکنالوجی کے میدان میں ابھرتی طاقت بنا: شزہ فاطمہ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے دوران پاکستان ٹیکنالوجی کے میدان میں دنیا کے سامنے ابھرتی ہوئی طاقت کے طور پر سامنے آیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شزہ فاطمہ نے آئی ٹی کے شعبے میں ہونے والی پیش رفت اور […]

اوپن اے آئی کے سی او نے مستقبل بارے اہم دعویٰ کردیا

اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو سام آلٹمین نے چیٹ جی پی ٹی کے مستقبل کے بارے میں اہم ترین دعویٰ کیا ہے۔ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کے حوالے سے ہونے والے ایک ایونٹ کے دوران سام آلٹمین نے کہا کہ بتدریج یہ اے آئی چیٹ بوٹ آپ کی ذاتی زندگی کے بارے […]

ہر انسان سے مخصوص روشنی کا اخراج ہوتا ہے، تو پھر یہ نظر کیوں نہیں آتی؟

یہ بات بڑی عجیب لگتی ہے لیکن حقیقت یہی ہے کہ ہر جاندار انسانوں سمیت اپنی موت تک روشنی خارج کرتا رہتا ہے۔ تاہم یہ روشنی بایولوجیکل لائٹ کہلاتی ہے جو اتنی کمزور ہوتی ہے کہ انسانی آنکھ اسے نہیں دیکھ سکتی۔ سائنسدانوں نے خاص کیمرے (ultra-sensitive photon detectors) کے ذریعے اسے ناپا ہے۔ یہ […]

پاکستان میں خواتین کے انٹر نیٹ استعمال کرنے کی شرح میں گذشتہ سال 12 فیصد اضافہ

پاکستان میں خواتین کے انٹر نیٹ استعمال کرنے کی شرح میں گذشتہ سال 2024 کے دوران 12فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ جی ایس ایم اے کی موبائل جینڈرگیپ رپورٹ 2025 کے مطابق پاکستان میں 45 فیصد خواتین موبائل انٹر نیٹ استعمال کرتی ہیں جبکہ بھارت میں یہ شرح 39 اور بنگلہ دیش میں 26 فیصد […]

بندروں میں پہلی بار زخموں کے علاج کیلئے مخصوص پودوں کے استعمال کا مشاہدہ

حالیہ سائنسی مشاہدات سے معلوم ہوا ہے کہ بعض بندر زخمی ہونے پر مخصوص پودوں کا استعمال کرتے ہیں جن میں ایسے طبی فوائد ہوتے ہیں جو ان کے زخموں کے علاج میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ انڈونیشیا کے گنونگ لیوسر نیشنل پارک میں ایک نر اورنگوٹان کو چہرے پر زخم آیا۔ تقریباً تین دن […]

پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمان کا بھارت میں سوشل میڈیا اکاؤنٹ بند کردیا گیا

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمان کا بھارت میں سوشل میڈیا اکاؤنٹ بند کردیا گیا ہے۔ سینیٹر  شیری رحمان  نے کہا کہ بھارت میں سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پابندی کا مقصد سچ بولنے والوں کو خاموش کرنا ہے ، بھارتی حکومت کے اقدام کا مقصد پہلگام واقعے کے حقائق کو چھپانا ہے۔ انہوں […]

امریکا اور یو اے ای کا مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کیلئے اہم معاہدہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران یو اے ای کے ساتھ تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے یہ بات قصر الوطن (ابوظہبی کے صدارتی محل) میں یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کے دوران کہی۔ صدر ٹرمپ نے […]

ایلون مسک کی کمپنی “سٹار لنک” کو سعودی عرب میں کام کی اجازت مل گئی

سعودی عرب نے امریکی ارب پتی ایلون مسک کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ کمپنی “اسٹارلنک” کو ملک میں اپنی سرگرمیاں شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے، یہ کمپنی فضائی اور بحری نیویگیشن کے شعبوں میں خدمات فراہم کرے گی۔ ایلون مسک نے یہ بات سعودی-امریکی سرمایہ کاری فورم کے دوران مصنوعی ذہانت کے موضوع پر ایک […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P