Browsing Category

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

آپریشن بنیان مرصوص: افواج پاکستان کی سائبر ٹیم نے بھارت کو ناکوں چنے چبوائے

آپریشن بنیان مرصوص میں افواج پاکستان کی سائبر ٹیم نے بھارت کو ناکوں چنے چبوادیے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان کی سائبر ٹیم نے بھارت کو مختلف ڈومینز مین نقصان پہنچایا، بھارتی پاور انفرااسٹرکچر اور پیٹرولیم سیکٹر کو نقصان پہنچایا گیا۔ پاکستانی سائبر ٹیم نے بھارتی قومی مواصلات کو بھی شدید نقصان […]

بھارت کی سائبر دہشتگردی پر پاکستانی ہیکرز کا جوابی وار، چار بڑی بھارتی ویب سائٹس ہیک

بھارت کی سائبر دہشتگردی پرپاکستانی ہیکرز نے جوابی وار کرتے ہوئے آپریشن سالار کا آغاز کر دیا اور 4 بڑی بھارتی ویب سائٹس ہیک کر لیں۔ ڈان نیوز کے مطابق پاکستانی ہیکرز کے والنٹیئر گروپ نے ’آپریشن سالار‘ کےنام سے سائبر مہم کا اعلان کر دیا، مہم کے تحت بھارتی آن لائن انفرااسٹرکچر کو نشانہ […]

سائنس دانوں نے زیرِ سمندر آتش فشاں کے متعلق خبردار کر دیا!

سائنس دانوں نے زیرِ سمندر موجود آتش فشاں کے پھٹنے کے متعلق انتباہ جاری کیا ہے۔ سائنس دانوں کے مطابق بحر الکاہل کے شمال مغرب کا سب سے فعال زیرِ آب آتش فشاں ایک بار پھر پھٹنے کی تیاری کر رہا ہے۔ البتہ اس بات کا کسی کو علم نہیں ہے کہ یہ کب ہوگا۔ […]

سائنس دانوں نے سورج کی تپش کم کرنے کیلیے کمر کس لی!

برطانوی سائنس دانوں نے سورج کی بڑھتی تپش کو روکنے کے لیے تکنیک پر تجربات شروع کرنے کی تیاری کرلی۔ یہ تجربات برطانوی حکومت کی گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کے لیے پانچ کروڑ پاؤنڈز کی اسکیم کا حصہ ہیں۔ جیو-انجینئرنگ کے اس منصوبے کو آئندہ چند ہفتوں میں حکومت کی جانب سے منظوری دے دی جائے گی […]

بارش کی پیشگوئی کرنے والے درخت

کچھ درخت ایسے ہوتے ہیں جو موسم کی تبدیلی خاص طور پر بارش کی آمد کی پیش گوئی کرسکتے ہیں۔ اگرچہ یہ پیشگوئی سائنسی طور پر درست “پیش گوئی” نہیں کہلاتی لیکن ان درختوں میں قدرتی حساسیت ہوتی ہے جو بارش سے پہلے کے ماحولیاتی عوامل (جیسے ہوا میں نمی یا دباؤ میں تبدیلی) پر […]

حکومت کا جوابی وار، پاکستان میں آئی پی ایل کی لائیو اسٹریمنگ پر پابندی عائد

پاکستان حکومت نے انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) پاکستان میں دکھانے پر پابندی عائد کردی۔ حکومت نے پاکستان میں مقامی پلیٹ فارمز پر آئی پی ایل کی آن لائن سٹریمنگ پر پابندی عائد کر دی۔ حکومت پاکستان کے مطابق لائیو اسٹریمنگ ایپس کے ذریعے پاکستان میں انڈین پریمیئر لیگ کو اب نہیں دکھایا جائے […]

بھارتی دہشتگرد حکومت کی بلاول بھٹو کے ایکس اکاؤنٹ پرپابندی

بھارتی دہشتگردحکومت نے بلاول بھٹو کے ایکس اکاؤنٹ پرپابندی عائد کردی۔ سینئروزیرشرجیل انعام میمن نے اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردبھارتی حکومت نےبلاول بھٹوزرداری کا ایکس اکاؤنٹ بلاک کرکے بزدلی کی نئی مثال قائم کی،an کے اکاؤنٹ پرپابندی محض ڈیجیٹل سنسرشپ نہیں، مودی سرکار اور بی جے پی کے اندر چھپی […]

ایکس کے حریف بلوسکائی نے اکاؤنٹس کی تصدیق کیلئے بلو چیک متعارف کرادیا

ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کا حریف بلوسکائی نے کہا ہے کہ وہ ایسے اکاؤنٹس میں بلو چیکس شامل کر رہا ہے جو مستند ہیں۔ ایک بلاگ پوسٹ میں کمپنی نے کہا کہ وہ مستند اکاؤنٹس کی فعال طور پر تصدیق کرے گی اور ان کے ناموں کے آگے نیلے رنگ کا چیک ظاہر […]

فیکٹ چیک: چین نے 10 جی انٹرنیٹ ٹیکنالوجی متعارف نہیں کرائی

زیادہ تر غیر ملکی نشریاتی ادارے چند سے خبریں دے رہے ہیں کہ چین نے دنیا کی پہلی تیز رفتار انٹرنیٹ 10 جی متعارف کرادی جو کہ غلط ہے۔ دنیا بھر کےانگریزی زبان میں شائع ہونے والے اخبارات اور ویب سائٹس نے چین میں 10 جی ٹیکنالوجی کو متعارف کرانے کی خبریں شائع کرتے ہوئے […]

یورپی یونین کا ایپل اور میٹا پر 70 کروڑ یورو کا جرمانہ، ٹرمپ کی ناراضی کا خطرہ

یورپی یونین نے بدھ کے روز ایپل اور میٹا پر ڈیجیٹل مسابقتی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر 70 کروڑ یورو کا جرمانہ عائد کر دیا، جس سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے شدید ناراض ہونے کا خطرہ ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ان جرمانوں سے یورپی یونین اور ٹرمپ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P