Browsing Category

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

قدرتی طور پر پکے اور مصنوعی آموں کو پہچاننے کا طریقہ

قدرتی اور مصنوعی طور پر پکنے والے آموں میں فرق کرنا بڑا ضروری ہے تاکہ دھوکا دہی سے بچا جاسکے۔ یہ فرق کرنے کے لیے چند اہم علامات کو مدنظر رکھنا ضروری ہے۔ قدرتی طور پر پکنے والے آم کا رنگ یکساں (پیلا، نارنجی، سرخ یا جامنی)، ایک میٹھی خوشبو، اور نچوڑنے پر ایک مضبوط لیکن پیداواری […]

پنجگور میں انٹرنیٹ کی بندش ختم کرنے کیلئے سیکیورٹی ایجنسیوں نے کلیئرنس نہیں دی، وزارت داخلہ

وزارت داخلہ کےحکام نے ضلع پنجگور میں انٹرنیٹ کی بندش کے معاملے پر کہا ہے کہ سیکیورٹی ایجنسیوں نے اگلے 6 ماہ تک کلیئرنس نہیں دی ، بی ایل اے کے دہشت گرد جو استعمال کررہے ہیں، وہ کچھ اور ہے، دہشت گردہمارا انٹرنیٹ استعمال نہیں کررہے۔ وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونی کیشن […]

حکومت کا بٹ کوائن مائننگ اور اے آئی ڈیٹا سینٹرز کیلئے 2 ہزار میگاواٹ بجلی مختص کرنے کا اعلان

پاکستان کو ڈیجیٹل جدت میں عالمی رہنما بنانے کے لیے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے حکومت نے بٹ کوائن مائننگ اور مصنوعی ذہانت ( اے آئی) ڈیٹا سینٹرز کو بجلی فراہم کرنے کے لیے پہلے مرحلے میں 2 ہزار میگاواٹ بجلی مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حال ہی میں حکومت نے کرپٹو کرنسی کو […]

ایکس کی بندش کا انٹرنیٹ سروس میں رکاوٹ یا فلٹرنگ سے کوئی تعلق نہیں، پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ ’ایکس‘ کو درپیش حالیہ تعطل بین الاقوامی نوعیت کا ہے اور اس کا کسی ملکی سطح پر انٹرنیٹ سروس میں رکاوٹ یا فلٹرنگ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ (سابقہ ٹوئٹر) کی حالیہ بندش سے متعلق پی ٹی اے کی […]

بحیرہ عرب میں ہوا کا واضح کم دباؤ کا نظام شدت اختیار کرتے ہوئے ڈپریشن میں تبدیل

مشرقی وسطیٰ بحیرہ عرب میں موجود ہوا کے واضح کم دباؤ کا نظام شدت اختیار کرتے ہوئے ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا، یہ سسٹم کراچی سے تقریباً ایک ہزار 58 کلو میٹر جنوب مشرق کی جانب موجود ہے، یہ نظام مشرق کی جانب حرکت کرے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کا کم دباؤ […]

زمین اپنے خزانے اگلنے لگی، سائنس دانوں کا انکشاف

ہوائی کے آتش فشاں کی چٹانوں کے ایک تجزیے سے معلوم ہوا ہے کہ زمین اپنے مرکز میں موجود سونا اور دیگر قیمتی دھاتیں سطح پر اُگل رہی ہے۔ زمین کی 99.99 فی صد سے زیادہ سونے اور دیگر قیمتی دھاتوں (جیسے کہ رُوتھینیئم) کے ذخائر زمین کے دھاتی مرکز (سطح سے 3000 کلو میٹر […]

سائنس دانوں نے اندھیرے میں دیکھنے والے لینس بنا لیے

سائنس دانوں نے ایسے کانٹیکٹ لینسز بنائے ہیں جن کو پہن کر صارفین انفرا ریڈ ویژن کا استعمال کرتے ہوئے اندھیرے میں بھی دیکھ سکیں گے۔ یہ ایجاد ایمرجنسی اور ریسکیو آپریشنز کو جدت بخشنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ جرنل سیل میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق روایتی نائٹ ویژن عینکوں کے برعکس ان […]

دنیا کی طاقتورترین لیزر کا کامیاب تجربہ

امریکا کی یونیورسٹی آف مشیگن نے اعلان کیا ہے کہ جامعہ کے زیٹا واٹ-اِکوئیویلنٹ الٹرا شارٹ پلس لیزر سسٹم (ZEUS) نے اپنے پہلے تجربے میں دو پِیٹا واٹ ( 20 لاکھ ارب واٹ) کی توانائی پیدا کی ہے۔ یونیورسٹی کے مطابق یہ مقدار عالمی سطح پر پیدا ہونے والی توانائی سے 100 گُنا سے زیادہ ہے۔ تاہم، […]

سیارہ مشتری کبھی موجودہ سائز سے دو گنا ہوا کرتا تھا

سائنسی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ سیارہ مشتری (Jupiter) اپنی ابتدائی تشکیل کے دوران اپنے موجودہ حجم سے تقریباً دو گنا بڑا ہوا کرتا تھا۔ جب مشتری تقریباً 4.5 ارب سال پہلے وجود میں آیا تو وہ گیسوں کا ایک بہت بڑا گولا تھا جو سورج کے گرد گردشی مدار میں موجود گرد […]

کرپٹو کرنسی کی دنیا میں ہلچل، بٹ کوائن کی قدر ایک لاکھ 11 ہزار ڈالر کی ریکارڈ بلندی پر

کرپٹو کرنسی دنیا میں ایک بار پھر ہلچل دیکھی جا رہی ہے، دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قدر ایک لاکھ 11 ہزار ڈالر سے بھی تجاوز کر گئی۔ کوائن میٹرکس کے حوالے سے بتایا گیا کہ دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قدر 3 فیصد بڑھ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P