Browsing Category

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

خلا سے پراسرار سگنل موصول، سائنسدان حیران

خلا کی اتھاہ گہریائیوں سے موصول ہونے والے مسلسل اور پر اسرار سگنلز نے سائنس دانوں کو دنگ کر دیا ہے۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ خلائی مظہر کی یہ نئی قسم جائزے کے بعد مزید پر اسرار ہوگئی ہے۔ ASKAP J1832-0911  نامی ایک جِرمِ فلکی زمین سے 15 ہزار نوری سال کے فاصلے […]

نیٹ فلکس سمیت دیگر سروسزسے 70 لاکھ اکاؤنٹس کا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

سیکیورٹی ماہرین کے مطابق نیٹ فلکس اور دیگر اسٹریمنگ سروسز استعمال کرنے والے 70 لاکھ سے زائد صارفین کے اکاؤنٹس کی معلومات چوری کی گئی ہیں۔ سائبر سیکیورٹی کمپنی کیسپرسکائی کی جانب سے جاری ہونے والی ایک نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مجرمان نے لاگ اِن تفصیلات چوری کی ایک بڑی مہم کے حصے کے […]

واٹس ایپ کے فیچرز میں اہم تبدیلی، اب صارفین یوزر نیم کا استعمال کرسکیں گے

دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ، واٹس ایپ، ایک ایسے نئے فیچر کی آزمائش میں مصروف ہے جو صارفین کی پرائیویسی کے باب میں ایک اہم موڑ ثابت ہو سکتا ہے۔ جلد ہی صارفین کو اپنی شناخت ظاہر کیے بغیر دوسروں سے رابطہ کرنے کی سہولت حاصل ہو جائے گی ور اس کی بنیاد ہوگا […]

پاکستان کا پہلے سرکاری اسٹریٹجک بٹ کوائن ریزرو کا اعلان

پاکستان نے پہلے سرکاری حمایت یافتہ بٹ کوائن ریزرو کا اعلان کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ اسٹریٹجک  بٹ کوائن ریزرو کا اعلان  وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے بلاک چین اور کرپٹو اور پاکستان کرپٹو کونسل (پی سی سی) کے سی ای او بلال بن ثاقب نے کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے […]

دنیا میں پہلی بار انسان نما روبوٹس کے باکسنگ مقابلے کا انعقاد

چین میں پہلی بار انسان نما روبوٹس کا پہلا عالمی مقابلہ منعقد کیا گیا، جس میں روبوٹس ایک دوسرے کو مزہ چککھاتے دکھائی دیے۔ چائنا میڈیا گروپ (سی ایم جی) کی جانب سے 25 مئی کو ورلڈ روبوٹ باکسنگ مقابلہ مشرقی چین کے صوبہ ژیجیانگ کے شہر ہانگژو میں منعقد ہوا۔ انسان نما روبوٹس کو […]

کروڑوں ڈیجیٹل صارفین کا ڈیٹا چوری، پاکستانیوں کیلئے نئی ایڈوائزری جاری

دنیا بھر میں 18 کروڑ سے زائد ڈیجیٹل صارفین کے اکاؤنٹس کے پاس ورڈ اور حساس معلومات چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے، پاکستان کی نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (نیشنل سرٹ) نے ایڈوائزری جاری کردی، جس میں صارفین کو اپنے اکاؤنٹس کے پاس ورڈ تبدیل کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ ڈان نیوز کے […]

واٹس ایپ میں ’چیٹ میڈیا ہب‘ فیچر متعارف ہونے کا امکان

واٹس ایپ اپنے ویب ورژن کے لیے ایک نیا فیچر ’چیٹ میڈیا ہب‘ متعارف کرانے کی تیاری کررہا ہے، جس کا مقصد صارفین کو شیئر کی گئی فائلز تک آسان اور تیز رسائی فراہم کرنا ہے۔ چیٹ میڈیا ہب ایک نیا سیکشن ہوگا جو واٹس ایپ ویب کی سائڈبار میں شامل کیا جائے گا۔ اس کے […]

شیاؤمی کے نئے اسمارٹ فون نے دھوم مچا دی!

گزشتہ چند ماہ سے شہ سرخیوں کی زینت بننے والے سام سنگ گلیکسی ایس 25 ایج کو شیاؤمی 15 ایس پرو 5 جی نے ٹاپ پوزیشن سے محروم کر دیا۔  رہنے والے اسمارٹ فونز کی جاری کی گئی فہرست میں متعدد نئی انٹریاں شامل ہیں۔ فہرست کے مطابق پہلی پوزیشن پر شیاؤمی 15 ایس پرو 5 […]

منشیات کی طاقت کا تجربہ کرنے کیلئے پہلی بار اسٹیرائیڈز والے کھلاڑیوں کا اولمپک

امریکی ریاست لاس ویگاس میں 21 سے 24 مئی 2026 کے دوران ایک متنازعہ کھیلوں کا ایونٹ منعقد ہونے جا رہا ہے جسے “Enhanced Games” کا نام دیا گیا ہے۔ اس مقابلے میں کھلاڑیوں کو میڈیکل نگرانی میں پرفارمنس بڑھانے والی ادویات (جیسے اسٹیرائیڈز) استعمال کرنے کی اجازت دی جائے گی۔ یہ ایونٹ روایتی اولمپکس […]

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے 184 ملین سے زائدل لاگ-اِن کریڈنشیئلز لیک

حال ہی میں ایک سنگین ڈیٹا لیک سامنے آیا ہے جس میں 184 ملین سے زائد صارفین کے لاگ اِن کریڈینشلز (یوزرنیمز اور پاسورڈز) افشا ہو گئے ہیں۔ یہ معلومات ایک غیر محفوظ اور بغیر پاسورڈ کے Elasticsearch ڈیٹا بیس میں موجود تھیں، جسے سیکیورٹی ریسرچر جیریمیا فاؤلر نے رواں ماہ دریافت کیا۔ متاثرہ پلیٹ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P