Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

ٹی ٹوئٹنی ورلڈ کپ: بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 2 وکٹوں سے ہرا دیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے میچ میں بنگلا دیش نے دلچسپ مقابلے کے بعد سری لنکا کو 2 وکٹوں سے ہرا دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹوئٹنی ورلڈ کپ کے 15 ویں میچ میں بنگلا دیش […]

ورلڈ کپ کا ایک اور اپ سیٹ: افغانستان نے نیوزی لینڈ کو 84 رنز سے شکست دے دی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے میچ میں افغانستان نے نیوزی لینڈ کو 84 رنز سے شکست دے دی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹوئٹنی ورلڈ کپ کے 14 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت […]

ٹیم کا ہوٹل تبدیل کریں ! چیئرمین پی سی بی کا آئی سی سی کو دو ٹوک پیغام

بھارت کو نیویارک اسٹیڈیم کے قریب ہوٹل کا قیام کروانے پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھی آئی سی سی دوٹوک پیغام دے دیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے پاکستانی ٹیم ہوٹل تبدیل کروادیا، قومی ٹیم کو جس ہوٹل میں […]

بابر اعظم نے خود کپتانی نہیں مانگی، دوبارہ کپتان کرکٹ بورڈ نے بنایا،امام الحق

قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق نے کہا ہے کہ بابر اعظم نے خود کپتانی نہیں مانگی بلکہ انہیں دوبارہ کپتان پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنایا ہے۔  بابراعظم کوجب کپتانی سے ہٹایا گیا تھا تب وہ اس کیلئے تیار نہیں تھے لیکن انہیں ہٹا دیا گیا اب جب انہیں واپس لایا گیا تو تب بھی […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

 آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ نیو یارک میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 78 رنز کا آسان دیا تھا جو جنوبی افریقا نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 16.2 اوورز میں بنالیا۔ […]

ہاکی نیشنز کپ؛ پاکستان نے کینیڈا کو 8-1 سے شکست دے دی

ہاکی نیشنز کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو 8-1 سے آوٹ کلاس کر دیا، قومی کھلاڑیوں نے آٹھ کے آٹھ فیلڈ گول کیے۔            پاکستان کی جانب سے رانا وحید اشرف نے گولز کی ہیٹرک کی جبکہ غضنفر علی نے دو گول اسکور کیے، عبدالرحمان اور حنان شاہد نے ایک ایک گول کیا۔ پاکستان ہاکی ٹیم […]

آئی سی سی نے ٹی20 ورلڈ کپ کی انعامی رقم کا اعلان کردیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی انعامی رقم کا اعلان کردیا گیا ہے، فاتح ٹیم کو تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم ملے گی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی مجموعی انعامی رقم ایک کروڑ 12 لاکھ 50 ہزار ڈالرز مختص کی […]

ٹی20 ورلڈکپ: ویسٹ انڈیر نے پاپوا نیو گنی کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں گروپ سی کے میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز نے پاپوا نیو گنی کو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔  گیانا کے پرویڈینس میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پاپوا نیو گنی نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 137 رنز کا ہدف دیا جو اس نے 19ویں اوور میں حاصل کیا۔ […]

میرا بیٹنگ اسٹائل ایسا نہیں کہ جاتے ہی چھکے مارنا شروع کر دوں: بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹیم کے حالات کے حساب سے بیٹنگ کرتا ہوں، میرا بیٹنگ اسٹائل ایسا نہیں کہ جاتے ہی چھکے مارنا شروع کر دوں۔ بابر اعظم نے پی سی بی پوڈ کاسٹ کے خصوصی انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہم سب کی ٹیم […]

پاکستان کی ماہ نور علی نے سنگاپور میں انڈر 13 اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

 پاکستان کی ماہ نور علی نے سنگا پور میں انڈر 13 اسکواش چیمپئین شپ جیت لی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق  پشاور سے تعلق رکھنے والی ماہ نور علی نے فائنل میں ہانگ کانگ کی ٹانگ چانگ سم کو بآسانی 0-3 سے قابو کرکے گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ قبل ازیں آسٹریلین اوپن اسکواش چیمپئن شپ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More